✍️FASTING
is not about a diet or burning calories.
IT'S ABOUT BURNING EGO, PRIDE, AND SINS.🍁🍂
Babar Naseem Raan
Babar
✍️قانونِ قدرت ہے کہ جس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہیں وہ کنواں کبھی نہیں سوکھتا🍁🍂
✍️جہاں غرض ترجیح ہووہاں انسانیت کاقحط ہوتاہے 🍁🍂
✍️مجبوریاں انسان کے شوق کھا جاتی ہیں🍁🍂
Back to Dubai from Saudi Arabia Thanks To ALLAH🤲🏻🤲🏻🤲🏻
✍️بہت مصروف ہوگئی ہے زندگی
خود کے لئے ایک پل بھی ملتا نہیں🍁🍂
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ جسم ہماری روح کی چاردیواری ہے
روح جتنی پاکیزہ ہوگی جسم اتنا ہی خوبصورت ہوگا
مکان کی اہمیت کم اور مکین کی زیادہ ہوتی ہے
صـــــبح بخـــــیر
زندگی کو آسان بنانا بہت مشکل اور مشکل بنانا بہت آسان ہے
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﻣُﻄﺎﺑﻖ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮو ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﮯ ﻣُﻄﺎﺑﻖ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐرو
اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کرو"
بیشک اسکا بیج کڑوا ہے لیکن پهل میٹھا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
63999
