16/07/2025
اجلاس برائے تنظیم نو
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل سمبڑیال
بتاریخ: 17 جولائی بروز جمعرات بعد نماز عصر
بمقام: سٹی کمپیوٹر کالج نزد پاک سیج سکول پرانا بازار سمبڑیال
منجانب: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سمبڑیال
01/12/2023
Sajjad Hussain Butt
مرحومہ خود بھی ہماری تحریکی بہن تھیں ، اور آزادی مارچ اور دھرنے سمیت دیگر پروگراموں میں شرکت فرمایا کرتیں تھیں ، اللّٰہ تعالیٰ دین مبین کے نفاذ کے سلسلے میں ان کی کاوشوں کو ان کے لئے توشہ آخرت بنائے ، اور حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا کی چادر تطہیر کاسایہ اور قرب عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢
ہمارے محترم محمد اقبال صاحب ( سابقہ صدر تحریک منہاج القرآن یوسی حبیب پور) کی اہلیہ محترمہ، اور پیارے بھائی عبد اللّٰہ اقبال صاحب (سابقہ سیکرٹری حلقہ درود وفکر تحصیل سمبڑیال) کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انکی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب قبرستان بابا جی بھبل شاہ رح میں ادا کی جائے گی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سمبڑیال