29/08/2022
محمد پورہ یونین کونسل میں وارڈنمبر3 کے گلیوں نالیاں دیواری بنا آہ رہا ہے مہر سلیمان آج 29۔8۔2022تیزی سے کام شروع ہو چکا ہے ریلوے کی دیوار بنانے شروع کر دی گئی ہے انشاءاللہ باقی کام جلد ہی صدیق پینٹر والی گلی میاں سرفراز والی گلی چکی والی گلی میں روئی کیوں والی گلی بلال مسجد والی . محمدی مسجد کے سامنے والی ی چھوٹی بڑی گلیاں نالیاں گلیاں بنانے جا رہے ہیں کسی بھائی کو کوئی کام ہو مہر سلمان ان سے رابطہ کریں 03008610635 شکریہ جناح ہاؤس

29/08/2022
29/08/2022