Choudhry Azaan Ali

Choudhry Azaan Ali

Share

Allhamdullilah ❤️
Social And Political Leader 🇵🇰
Pakistan Tahreek-e-Insaf
My Day 7 January ❤️

01/06/2026

‏گلگت بلتستان کی غیور اور بہادر لوگوں!
تحریک انصاف کی طرف سے شاہدہ خورشید صاحبہ جو عمران خان کے بہادر سپاہی خالد خورشید کی والدہ ماجدہ ہیں اور انکا انتخابی نشان شانٹی ٹوپی ھے۔
تمام دوست ووٹ دیں اور سپورٹ کریں اور اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹوں کو شکست فاش دیں۔

28/05/2026

عیدالضحی کا دوسرا دن مبارک!

27/05/2026

09/05/2026

‏9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب قوم کے مقبول ترین قائد عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر کے نہ صرف عدالتی تقدس پامال کیا گیا بلکہ ریاستی جبر اور فسطائیت کی ایک خطرناک مثال قائم کی گئی۔ یہ اقدام آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی تھا۔
قوم سچ کی منتظر ہے۔ حقائق کو جتنا بھی دبایا جائے، وہ ایک نہ ایک دن سامنے ضرور آتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اس جدوجہد کو جاری رکھے گی تاکہ انصاف ہو، آئین کی بالادستی قائم ہو، اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔


08/05/2026

JUMMAHMUBARAK!

06/05/2026

AmeenSumAmeen!

30/04/2026

"القادر ٹرسٹ کیس، جس کا بہانہ بنا کر عمران خان کو 1000 دنوں سے حبسِ بےجا میں رکھا ہے، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ سے رقم وفاقی حکومت کو ٹرانسفر کردی۔ قوم کل دیکھے گی، سرزمینِ بے آئین میں کتنا انصاف باقی رہ گیا!
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے"

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sialkot