Tehreek Awaz Pakistan

Tehreek Awaz Pakistan We are help for people and work for people

05/10/2026
لوگو اپنی نمازوں کی حفاظت کرو۔Dr Taha Cheema Ashfaq Sarwar Gujrati Malik Zahid Awan
05/10/2026

لوگو اپنی نمازوں کی حفاظت کرو۔
Dr Taha Cheema Ashfaq Sarwar Gujrati Malik Zahid Awan

🚨 نئے مسلمان ہونے والے ہندو پنڈت کے کوششیں رنگ لے آئی 🚨سابق ہندو پنڈت رام لال نیا نام عبداللہ کی محنت کوشش رنگ لے آئی اپ...
05/10/2026

🚨 نئے مسلمان ہونے والے ہندو پنڈت کے کوششیں رنگ لے آئی 🚨
سابق ہندو پنڈت رام لال نیا نام عبداللہ کی محنت کوشش رنگ لے آئی اپنی اکلوتی بہن دیوا لکشمی کو بھی کلمہ پڑھا کر اسلام میں داخل کرا دیا مسلم میڈیا بھارت کے مطابق رام لال جو چند ہفتے پہلے اپنے اہلیہ اور دو بیٹوں کیساتھ مسلمان ہوگئے تھے اس کی ایک ہی بہن ہے جو میڈیکل کے شعبے سے وابستہ ہے اور شادی شدہ ہے اور وہ مسلمان ہونے کیلئے تیار نہیں تھی
رام لال نیا نام عبداللہ نے اس کو بہت سارے کتابیں دی سٹڈیز کیلئے اور بالاخر گزشتہ روز جب رام لال نیا نام عبداللہ نے اپنے محلے میں مسلمانوں کیلئے اپنی زمین پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھا تو اس موقع اس کی بہن اور اسکے شوہر پر اللہ تعالیٰ نے خصوصی رحم کی اور آکر کہا بھائی ہم نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے آپ نے ہر جگہ ہمارا ہاتھ پکڑا ہے مجھے پڑھایا مجھے ڈاکٹر بنایا میرے لیے آپ کوئی غلط فیصلہ نہیں کرسکتے لہٰذا ہم میاں بیوی نے طویل مشورے کے بعد یہ فیصلہ کرلیا ہیں کہ ہمیں بھی کلمہ پڑھایا جائے جس پر امام مسجد کو بلایا گیا اور سابق کپتان مسلمانوں کے لیڈر محمد اظہر الدین بھی وہاں موجود تھے دونوں نے امام مسجد مفتی محمد ہریراہ کے ہاتھوں پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئے مسلمان ہونے والے میاں بیوی دونوں کی ایک بیٹی ہے جسکی عمر چھ سال ہے

Address

Sialkot Kingra Raod
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Awaz Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share