Bhalli Farm House

Bhalli Farm House

Share

Community welfare

16/10/2025

تمام معزز ممبران سیالکوٹ بار سے ووٹ اور سپورٹ کی درخواست ہے ، انشاءاللہ آپ کے ووٹ کی طاقت سے منتخب ہو کر
آئین و قانون کے تحفظ، پروفشنلزم کے فروغ اور وکلاء کے حقوق کی حاطر بھرپور کام کروں گا
سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ

10/10/2025

جُمعہ مبارک
اللہ کریم آپ سب پر اپنا خاص فضل فرمائیں، آمین
سعیداحمد بھلی ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن سیالکوٹ

31/08/2025

"عظیم کام" by سعید احمد بھلی کی ٹیم سیلاب متاثرین تک کھانا پہنچانے میں مصروف، انشاءاللہ اپنی خیثئیت اور استطاعت کے مطابق زیادہ سے زیادہ متاثرین تک کھانا اور ضرورت کی اشیاء پہنچائی جارہی ہیں، تمام عمل کی نگرانی بانی "عظیم کام خود کررہے ہیں اور کسی بھی متاثرین کی فوٹو سوشل میڈیا پر نہیں لگائی جائے گی

27/08/2025

اسلام علیکم، ہمارے علاقہ سُرگپور، چپراڑ، دفاعی و سیلابی بند کے ارد گرد کے تمام دیہات ، بجوات علاقہ کے دیہات و دیگر علاقے جو سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں اس سارے صورتحال کے پیش نظر میرا ڈیرہ و رہائش واقع جنگ موڑ آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہے آپ بلا جھجک تشریف لائیں، انشاءاللہ اپنی خیثئیت کے مطابق کھانا اور رہائش کا انتظام موجود ہے ،میں اس مُشکل میں اپنے علاقہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں،

آپ کا خیر اندیش
سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jang More Adda Chaprrar Road Sialkot
Sialkot
51310