04/11/2023
Insha Allah 💖
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Tahir ISF, Political Party, azeem colony, Sialkot.
04/11/2023
Insha Allah 💖
13/03/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یوسی بھڑتھ کے صدر عبداللہ طاہر کا کہنا ہے کہ مرزا دلاور بیگ نے ایک دفعہ پھر گرفتاری دے کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عمران خان کے دلیر اور سچے سپاہی ہیں
رپورٹ ۔۔چوہدری شمس گجر
03456814297
03156814297
Sialkot
آئی ایس ایف یوسی بھڑتھ صدر عبداللہ طاہر کا مرزا دلاور بیگ کو سلام
08/03/2023
فخرِ پی پی 35 مرزا دلاور بیگ کی جرات کو سلام مرزا دلاور بیگ جیل بھرو تحریک میں وہ واحد شخصیت تھی جنہوں نے سیالکوٹ سے پہلی گرفتاری دی اور آج بھی لاہور میں یزیدیوں نے ان کو گرفتار کر لیا اللّٰہ آپ کا حامیوناصر ہو (آمین)
08/03/2023
# *عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ* *تاریخی ریلی !!*
📍 *زمان پارک تا داتا دربار !*
*وزیر آباد قاتلانہ حملے کے بعد پہلی مرتبہ چئیرمین عمران خان کسی عوامی اجتماع کی قیادت کریں گے۔*
05/03/2023
لودھرا جیل کی ٹیم - چئیرمین عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے زمان پارک پہنچ گئی
05/03/2023
انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 35 مرزا دلاور بیگ کی پاکستان تحریک انصاف کے قائدین سے ملاقات
کل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یوسی بھڑتھ صدر عبداللہ طاہر اور وائس پریزیڈنٹ زکریا بھٹہ اور دیگر ممبرز نے مرزا دلاور بیگ کا پولی توپ خانے پر ایک عظیم الشان استقبال کیا
Dilawar Baig
Abdullah Tahir
01/03/2023
Inshallah