Ahmed Faraz Mohsin Naqvi John Elia Mirza Galib

Ahmed Faraz Mohsin Naqvi John Elia Mirza Galib

Share

Ahmed faraz Mir Taqi Mir Parveen Shakir Mohsin Naqvi Mirza Galib

15/09/2025

شُعلہ رُخ ، مست نظر یاد آیا
رشکِ خُورشید و قمر یاد آیا

اشک آنکھوں سے چھلکتے ہی رہے
جب کبھی ، وُہ گُلِ تَر یاد آیا

آج کھولی جو بیاضِ غالبؔ
معدنِ لعل و گُہر یاد آیا

برق چمکی تو نشیمن دیکھا
شاخ ٹوٹی تو ثمر یاد آیا

چاند کی سمت جو دیکھا ساغرؔ
اپنے ارماں کا سفر یاد آیا

(درویش شاعر)
ساغرؔ صدیقی ¹⁹⁷⁴-¹⁹²⁸
مجموعۂ کلام : (مقتلِ گُل)

12/09/2025

۔۔۔

میرا خیال تھا وہ نبھاۓ گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر ” شاباش“ دیجیٸے

__🌷

12/09/2025

..

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی

*نشور واحدی*

12/09/2025

ناکام دیکھنے والوں کو ہمیشہ خوشحال نظر آئے ✨

13/06/2025

اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب

21/12/2022

Page Ka Naam Change Karne Ka Soch Rha Hu
New Name Kya Rakha Jay

21/12/2022

کسی نے کبھی آپکو زور سے تماچہ مارا؟
اس تماچے کو عشق کہتے ہیں ۔
اور وہ تماچہ اور زور سے پڑتا ہے جب کوئی تیسرا آجاتا ۔
کیوں آجاتا ہے کوئی تیسرا 💔

20/12/2022

جوانی کا بیشتر حصہ تنہائی ،خاموشی ،اداسی میں گزار رہا ہو

20/12/2022

کوئی ایسا چاہیے جس سے بات کر سکوں
جو احساسات کو سمجھے
کوئی ایسا جس کو دل کا حال بتا سکوں 💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sialkot
GUJJAR420