Chaudhary Luqman Gujjar

Chaudhary Luqman Gujjar

Share

Ask to others

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 03/12/2023

چوہدری گلزار صاحب اف زندہ شریف علی حویلی والےکو
امیدوار براے چیرمین یونین کونسل ہیڈمرالہ
چوہدری محمد سرور چوہان صاحب چوہدری ساجد چوہان صاحب
یوسف ودھن صاحب صدر انجمن تاجراں بازار ڈھلے والی
چوہدری سلمان گجر, محمد بوٹا جٹ صاحب ,ملک عثمان اعوان بادشاہ کے ہمراہ عمرہ ادایگی پر مباکباد پیش کرتے ہوے💚💚

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 24/10/2023

ور یو ہاؤس میں سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کے ساتھ گپ شپ 💚

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 21/10/2023

ڈیرہ وریو ہاؤس

میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے مینار پاکستان جانے سے پہلے رضا زبانی صاحب اور باقی دوستوں کے ساتھ لی گئی تصویریں, سب دوست احباب کی محبتوں کا شکریہ پاکستان زندہ باد

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 03/10/2023

سيالکوٹ ميں دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ خوبصورت لمحات💚

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 01/10/2023

( ہیڈ مرالہ ) ۔۔ ملک حاجی وارث علی ملک محمد عارف ملک محمد آصف ملک طارق حسین آف وڈھال کے والد محترم حاجی ملک محمد بشیر نمبردار آف وڈھال کا ختم دسواں کے موقع پر ….

29/09/2023

‏مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
‏شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

‏⁧‫ ‬⁩ ﷺ

29/09/2023

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک۔

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 28/09/2023

(ڈیرہ چوہدری رمضان گجر آف چبڑے والی )

چوہدری زوالفقار علی گھمن سابق چیئرمین ملک محمد آصف اعوان باؤ اعجاز ،ملک رفیق ملک محسن ، غفور صاحب اور دیگر ساتھيوں سے خصوصی ملاقات ۔

Photos from Chaudhary Luqman Gujjar 's post 27/09/2023

حلقہ میں چوہدری ارمغان سبحانی سابق MNA کے ساتھ ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Village Chebreywali P/O Kotli Loharan Sialkot Punjab
Sialkot
56551