Greece

Greece

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Greece, Public & Government Service, Allo mahar, Sialkot.

19/01/2026
19/01/2026

#خزانہ خالی ہو گیا
سب با عزت بری ہو کر دوبارہ
تخت نشین ہوگئے
کر پشن کسی نے نہیں کی
سارا قصور عوام کا تھا









Photos from Greece's post 15/12/2025

True

16/03/2024

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں❤افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا ورنہ انکی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا کلاس دہم : اردو سبق علی بخش میں انکا اور انکے بھائی جاوید کا زکر موجود ہے اللہ انکی عمر اور دراز کرے آمین ( علامہ اقبال انکو پیار سے بانو کہہ کے پکارتے تھے )دل میں خیال تو آتا ہوگا کہ ابا جی نے کس قوم کے پیچھے اپنی زندگی کے خوبصورت پل ضائع کئے یہ قوم تو آج تک نہیں بیدار ہو سکی😢😢😢پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ اقبال رحمۃ کی کوئی بیٹی بھی ہیں۔ کیونکہ انہیں کبھی کسی چینل حتیٰ کہ پی ٹی وی نے بھی نہیں دکھایا 🤔🤔
ڈھونڈو گے گر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
❤❤🌹🌹❤❤

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Allo Mahar
Sialkot
14343