PML-N Labour Wing District Sialkot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-N Labour Wing District Sialkot, Political Party, Sialkot.
28/05/2025
28/04/2025
چلو چلو آرٹ کونسل راولپنڈی چلو مرکزی لیبر کنوینشن
25/04/2025
چلو چلو راولپنڈی چلو
لیبر ڈے یکم مئ راولپنڈی چلو
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ پاکستان کے صدر ایڈووکیٹ غلام قادر بھلر جٹ صاحب کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ نون لیبرونگ کے تمام وہ کوآرڈینیٹروں،ڈپٹی کوارڈینیٹر،قومی۔صوبائی،ڈویژنل،ضلعی،این اے،پی پی،یو سی کے عہدیداران پاکستان،کارکنان کو ہدایات دی جاتی ہے کہ انٹرنینشل لیبر ڈے کے موقع پر آرٹ کونسل راولپنڈی میں دن 1:30 بجے ایک نیشنل کنوینشن منعقد ہوگا تمام عہدیداران و کارکنان ضرور شرکت کریں۔
دانش علی باجوہ
کوارڈینیٹرلیبرونگ سب ڈویژن پسرور ضلع سیالکوٹ
پاکستان مسلم لیگ نون لیبر ونگ پاکستان
゚
21/04/2025
سید پھول پیر شاہ گیلانی، کوارڈینیٹر لیبر ونگ گجرانوالہ ڈویژن، نے آج اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستارہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تحصیل پسرور، بالخصوص چونڈہ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
گفتگو کے دوران سید پھول پیر شاہ گیلانی نے کہا کہ چونڈہ میں ناجائز تجاوزات کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ صرف وہی تجاوزات ہٹائی جائیں جو واقعی ناجائز ہوں، اور اس عمل کے دوران کسی محنت کش یا بے گناہ فرد کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ مزدور طبقہ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، لہٰذا ان کے ساتھ کسی قسم کا ظلم یا زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر دانش علی باجوہ، کوارڈینیٹر تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ، نے اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ کو تجویز دی کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ اس مسئلے کا پائیدار حل نکالا جا سکے۔
21/04/2025
سید پھول پیر شاہ گیلانی، کوارڈینیٹر لیبر ونگ گجرانوالہ ڈویژن، نے آج اسسٹنٹ کمشنر پسرور سدرہ ستارہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تحصیل پسرور، بالخصوص چونڈہ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
گفتگو کے دوران سید پھول پیر شاہ گیلانی نے کہا کہ چونڈہ میں ناجائز تجاوزات کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ صرف وہی تجاوزات ہٹائی جائیں جو واقعی ناجائز ہوں، اور اس عمل کے دوران کسی محنت کش یا بے گناہ فرد کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ مزدور طبقہ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، لہٰذا ان کے ساتھ کسی قسم کا ظلم یا زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر دانش باجوہ، کوارڈینیٹر تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ، نے اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ کو تجویز دی کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے تاکہ اس مسئلے کا پائیدار حل نکالا جا سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.