ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او مرادپور کاشف بٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ایک کارروائی کے دورا اپلائیڈ فار ہنڈا سٹی کار کو روک کر اس میں موجود 15 کلو گرام منشیات برآمد کرلی ہے۔ جس میں چرس 12,000 گرام، افیون، 3,000 گرام شامل ہے ملزمان کے قبضہ سے 30 بور پسٹل، الیکٹرک کنڈا، 20,000 روپے نقدی VIVO موبائل فون اور زیر استعمال گاڑی ہنڈا سٹی کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے.
گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر ولد صادق قوم گجر، اس کی بیوی ریحانہ زوجہ ناصر اور بیٹی لائبہ دختر ناصر کے طور پر ہوئی۔ جو کہ موضع بونکن کے رہائشی ہیں ملزم صوبہ خیبر پختون خواہ سے منشیات لاکر پنجاب کے مختلف شہروں میں سپلائی کرتا تھا اور اپنی فیملی کو ناکہ جات پر پولیس چیکنگ سے بچنے کیلیے ہیومن شیلڈ کے طور پر استعمال کرتا تھا. ملزمان کی گرفتاری سے علاقہ میں منشیات سپلائی کی ایک اور چین کو بریک کر دیا گیا۔
Union Council Bounkan Sialkot
UC Bounkan consists of Bounkan, Muradpur,Mughalpura & Ismailabad. All the issues related to these ar
01/07/2025
04/04/2021
اب کی بار چوهدری بلال (امیدوار براۓ چئیرمین یوسی بونکن)
12/12/2020
29/02/2020
Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Bounkan Road Sialkot
Sialkot
51360
