04/07/2025
50 rupa kat overacting keh
Public Figure
Content Creator
04/07/2025
50 rupa kat overacting keh
HIA HIA😂
02/07/2025
Me after realizing Maine tou Booster dose bhi lagwae thi
کرونا ویکسین لگوانے والے تمام حضرات
پکی پکائی دیگوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں
Sounds like they want a fight
Modern house in jungle
ٹیلے سے آرہی ہے اتر کر کوئی بہن
دنیا سمجھ رہی تھی اکیلا حسینؑ کو
میر تکلم میر
نڈھال، پیاسے، اکیلے، اُداس، بیٹھ گئے
حسینؑ لاشہِ اکبرؑ کے پاس بیٹھ گئے
واجد امیر
01/07/2025
جن پہ شیخ نے کفر کے فتوے داغے
وہی وقتِ امتحاں میں مسلماں نکلے 🇮🇷
کافر کہا جن کو واعظ نے ہر دم
صفِ وفا میں وہی پیشواں نکلے 🇮🇷
No caption needed
پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے
معذرت کے ساتھ پاکستان ہمارے مُلک کی کڑوی حقیقت:
میں نے ایک ایرانی سے کہا: ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں!
وہ مسکرا کر بولا: آپ 80 سال سے کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں، اب ذرا بیٹھ جائیں... تھک گئے ہونگے!