PMLN Sialkot

Website

PMLN Sialkot This is an official PMLN page for Sialkot district

ہمارا سب قیمتی اثاثہ پاکستان کے عوام ہيں جن کی خدمت ہماری پہلی ترجیح ہے
عوام کے ووٹ کے تقدس کی بحالی اور پارلیمان کی بالادستی ہمارا نظريہ ہے
تيز تر اور مستحکم معاشی ترقی ہمارا نصب العين ہے
ملک سے اندھیروں کا حاتمہ ہماری کامیابی ہے
انصاف، صحت، تعلیم اور روزگار کی ارزاں و بلاتفریق فراہمی ہمارا مقصد ہے
ہر شہری کے ليے فوری اور سستا انصاف ہمارا مشن ہے
ملک کا ناقابل تسخیر دفاع اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے

26/09/2026

افغانستان اس وقت بھارت کی پراکسی بن گیا ہے بھارت نے پچھلے سال جو ذلت ہم سے اٹھائی ہے جنگ میں اب وہ خود جنگ نہیں لڑ سکتا تو اب افغانستان کی سر زمین استعمال کر رہا ہے، لیکن ان شاء اللہ فتح ہماری ہو گی، فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو گیا ہے اب اس کو ختم کر کے رہیں گے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

26/09/2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پر یہ چوتھا پانچواں حملہ ہے اور یہ لوگ اس کو سومنات سے تشبیہ دیتے ہیں، سومنات پر حملہ کرنے والے تو لوٹنے آتے تھے کیا پی ٹی آئی کے بھی یہی عزائم ہیں؟ اس بار پی ٹی آئی اگر اسلام آباد آئی تو یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ دوبارہ نہیں آ سکیں گے، گورنر راج بھی ایک آئینی آپشن ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

22/09/2026

پشاور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

11/09/2026

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پمز ہسپتال کا دورہ

حمزہ شہباز کا پمز آتشزدگی کے واقعے میں متاثرہ والدہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

جو بچے اس دنیا سے رخصت ہو گئے، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،حمزہ شہباز

ماں باپ کے غم کو کوئی لفظ اور کوئی ہمدردی کم نہیں کر سکتی،حمزہ شہباز

یہ ایسا زخم ہے جسے پوری قوم نے محسوس کیا ہے،حمزہ شہباز

اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کی خوشیاں دوبارہ بحال کرے اور انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے پمز کے متاثرہ نرسری وارڈ کا بھی دورہ کیا،

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور سینئر ڈاکٹرز نے حمزہ شہباز کو واقعے اور امدادی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پمز ہسپتال دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو

کوئی بھی لفظ ایسا نہیں جو متاثرہ خاندانوں کے غم کو کم کر سکے،حمزہ شہباز

پوری قوم اس افسوسناک واقعے پر رنجیدہ ہے،حمزہ شہباز

میں متاثرہ والدین کا غم بانٹنے اور ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت اور دعا کے لیے آیا ہوں ،حمزہ شہباز

ہماری کوشش ہے کہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں،حمزہ شہباز

بطور قوم ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے،حمزہ شہباز

"جمہوریت کیلئے بیگم کلثوم نواز کی خدمات"♦: آمریت کے خلاف سیاسی اتحاد جی ڈی اے کو فعال بنایا♦: اتحاد برائے بحال جمہوریت ک...
11/09/2026

"جمہوریت کیلئے بیگم کلثوم نواز کی خدمات"

♦: آمریت کے خلاف سیاسی اتحاد جی ڈی اے کو فعال بنایا
♦: اتحاد برائے بحال جمہوریت کا قیام
♦: مشرف کے مارشل لاء کے خلاف تحریک
♦: مشرف کے جابرانہ اقدامات کے خلاف بھوک ہڑتال

Citymedia Sialkot

06/09/2026

یومِ دفاع کے موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

06/09/2026

یہ غازی، یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی

دو نیم اِن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی

ہیں میرے وطن کے محافظ، یہ بندے
شجاعت کی تاریخ انہوں نے بنائی

عدو کے لیے موت بن کر یہ نکلے
یہ دیوار ہیں ایک سیسہ پلائی

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی

دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے افواجِ پاکستان کے شہیدوں اور غازیوں کو پوری قوم کا سلام

05/09/2026
05/09/2026

وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف صاحب صوبائی وزیر منشاءاللہ بٹ صاحب MNA محترمہ گلناز پاشا صاحبہ چند دن پہلے بلوچستان میں شہید حافظ کیپٹن ضیاء اللہ کے گھر آمد شہید کے والد اور لواحقین سے ملاقات شہید کیپٹن ضیاءاللہ کی بلندی درجات اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعااور وطن کی خاطر اس عظیم قربانی اور جذبے کو سراہا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور  وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو دیکھئے آج راتپروگرام: Khabar Mohammada ...
03/09/2026

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو دیکھئے آج رات

پروگرام: Khabar Mohammada Malick kay sath
چینل: ARY News
ٹائم : 10:03
اینکر : محمد مالک

Address

PML(N) House, Paris Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share