ایک ھاتھ کٹا ھوا
پاؤں میں جورابیں نہی
سخت سردی
اندھیر ی رات بھی
بلند ترین مہنگائ
غربت کا دور دورا
ریاست ڈائن جیسی
حالات کا مارا ھوا
ایک غریب ساری زندگی محنت کرنے والا غریب ھی رہ گیا ۔
اللہ پاک غریبوں کے اتنا رزق ضرور عطا کرے جس سے ان کی زندگی مشکلوں سے تو بچ سکے ۔
الفاظ ختم ھو گۓ آج یہ سب کچھ دیکھ کے۔
Pakistan Tehreek -E- Insaf Sialkot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek -E- Insaf Sialkot, Political Party, Sialkot.
امریکہ اج رات کسی بھی ٹائم حملہ کر سکتا ہے ایران کے اوپر
15/1/2026
لا الہ الا اللّٰہ پہ ایمان رکھنے والا انسان ہوں، کوئی خوف نہیں۔
!!! شکریہ کراچی
پاکستان کا کپتان کون؟ حقیقی وزیراعظم کون؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
نام صدیوں یاد رہے گا!
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مزارِ قائد پر پہنچ گئےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، مادر سیالکوٹ ریحانہ ڈار، مرکزی رہنما عمر ڈار، شوکت بسرا، حلیم عادل شیخ اور نعیم حیدر پنجوتہ کی مزارِ قائد پر حاضریپاکستان کا کپتان کون؟ حقیقی وزیراعظم کون؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
نام صدیوں یاد رہے گا!
یہ ہے عمران خان اور یہ ہے عمران خان کا سپاہی
عوام کی محبت کم نہیں ہوئی چاروں صوبوں کی پہچان — عمران خان، عمران خان!
اس کو کہتے ہیں پبلک انٹرسٹ!!
اورنگی کی گلیاں گواہ بن گئیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کا والہانہ استقبال، عوام کا اعتماد بول اٹھا۔
11/01/2026
آخر کار بھٹو صاحب قبر سے نکل کر خود آگے آگیے پی ٹی آئی کے قافلوں کو روکنے کے لیے 🤔🫣عوام کا انٹرسٹ دیکھ لو—کراچی جاگ چکا ہے!
لائٹ سسٹم اور ساؤنڈ سسٹم جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں، ماحول بننے لگا ہے۔اورنگی کی گلیاں گواہ بن گئیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کا والہانہ استقبال، عوام کا اعتماد بول اٹھا۔
اسے کہتے ہیں گلیوں سے بازاروں سے عوام کا نکلنا، عوام گھروں سے نکل آئی ہے جبکہ پولیس ان کو واپس دھکیلنا چاہتی ہے
لیکن اب اس پولیس کے بس کی بات نہیں رہی
کراچی نے فسطائیت کو شکست دے دی ہے
جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر،
جناح گراؤنڈ جلسہ گاہ میں سندھ پولیس کا دھاوا درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے کارکنان پر لاٹھی چارج ۔باغ جناح جلسہ گاہ پر زرداری پولیس کا حملہ
عینی شاہدین کے مطابق کارکنان پر لاٹھی چارج کیا جا رہا ہے، گاڑیوں کے شیشے توڑے جا رہے ہیںجلسہ تو ہوگا ۔ ان شاءاللہ
کراچی کی باشعور، غیرت مند اور جمہوریت پر یقین رکھنے والی عوام کل پھر تاریخ رقم کرنے کو تیار ہے۔
مزارِ قائد جناح گراؤنڈ سے اٹھنے والی یہ آواز صرف ایک اجتماع نہیں، یہ پاکستان کے روشن مستقبل کی جدوجہد ہے۔
پرامن، منظم اور متحد ہو کر نکلیں، کیونکہ قوموں کی تقدیر عوامی طاقت سے بدلتی ہے۔
ایک آواز، ایک مقصد
حقیقی آزادی!
🇵🇰 کراچی، تیار ہو؟! 🇵🇰
📍11 جنوری بروز اتوار، دوپہر 2 بجے، مزارِ قائد
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
10/01/2026
*ڈپٹی کمشنر کراچی نے اور سندھ حکومت نے11 جنوری کو باغ جناح کراچی میں پی ٹی آئی جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Sialkot
