22/01/2024
رہائشی علاقے میں غیر قانونی دکانوں کی تعمیر۔
تجارتی تعمیرات بغیر ٹی ایم اے کے منظور شدہ نقشہ کے۔ گلی کے تمام مکین ایبٹ روڈ، بالمقابل جامع مسجد ایبٹ روڈ سیالکوٹ میں رہائشی گلی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ہم ٹی ایم اے حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ غیر قانونی تعمیرات بند کرنے کا حکم دیں۔ شکریہ
