Waseem Bashir Adv

Waseem Bashir Adv

Share

President PTI AJK Distt Sialkot
Secretary Insaf Lawyer Forum Sialkot

Photos from Waseem Bashir Adv's post 24/02/2024

ہائیكورٹ الیکشن 2024 دوستوں کے ساتھ یادگارلمحات

18/01/2024

سیالکوت این اے 70 کی ٹکٹ تبدیل
کر کہ حافظ حامد رضا صاحب کو جاری

Photos from Waseem Bashir Adv's post 13/01/2024

Congratulations 🎉brother Noman Gujjar
Wishing you lots of love and happiness.

Photos from Waseem Bashir Adv's post 10/01/2024

اج عثمان ڈار اورصاحبزادہ حامدرضاصاحب کے ساتھ عمر ڈار صاحب کی سیالکوٹ کچہری میں پیشی کے موقع پر
انشاءاللّٰہ یہ مشکل وقت بھی گزر جا اے گا

08/12/2023

دعوت نامہ
انشاءاللہ ظلم اور جبر کا نظام ختم ہو گا اور قانون کی حکمرانی ہوگی:
وکلاء اتحاد زندہ باد

24/11/2023

سمجھ رہے مانیکا جیسی10 منٹ کی فلمیں چلا کے ہمارا زہن بدل دیں گے
اگلے نے ہمیں ارتغرل کے 5 سیزن دکھا کے تیار کیا ہے 😎😂

12/10/2023

🤣🙏

04/10/2023

ہم نا باز آۓ گے محبت سے

03/10/2023
Photos from Waseem Bashir Adv's post 09/09/2023

‏ڈار فیملی کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل عثمان ڈار کو کراچی سے اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے۔ عثمان ڈار کو فوری طور منظر عام پر لایا جائے اگر ان پر کوئی مقدمہ ہے تو انکو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ حق دفاع استعمال کرسکے ان کے خاندان کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔
‏اس سے پہلے انتقامی کاروائی کی بنیاد پر عثمان ڈار کی والدہ کے ساتھ پولیس بدتمیزی کرچکی ہے ان کا گھر اور فیکٹری کو بھی seal کیا گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Askari Colony
Sialkot
51310