7 سات مئی معرکہ حق
آپریشن بنیان المرصوص میں دشمن کو عبرتناک شکست دینے پر پاک فوج کو سلام
سیالکوٹ ( )سماجی راہنما محمد اشفاق نذر اور عمران خان لودھی نے کہا ہے کہ 7 مئی صرف ایک تاریخ نہیں، یہ قوم کے حوصلے، اتحاد اور غیرت کی علامت ہے۔
یہ وہ دن ہے جب دنیا نے دیکھا کہ جذبۂ ایمان، حب الوطنی اور مضبوط ارادوں کے سامنے کسی بھی غرور کی کوئی حیثیت نہیں رہتی۔ دشمن اپنی طاقت، تعداد اور تکبر پر نازاں تھا، مگر قوم کے بیٹوں نے اپنے عزم، بہادری اور قربانیوں سے ثابت کر دیا کہ وطن کی حفاظت کے لیے کھڑے لوگ کبھی جھکتے نہیں۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قومیں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ اپنے اتحاد، یقین اور جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ جب وطن کی مٹی پکارتی ہے تو اس کے محافظ سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، اور ہر سازش، ہر غرور اور ہر تکبر خاک میں مل جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کی سالگرہ کے موقع پر کیا اس موقع پر سردار جاوید اقبال،طاہر بٹ،عرفان بٹ،شیخ شکیل،بابر سہیل ،عمر بٹ،مزمل احمد،عدیل رضا،شکیل عطاری،نوید اختر ودیگر شریک ہیں۔محمد اشفاق نذر نے کہا کہ
سات مئی اُن بہادر سپاہیوں، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر وطن کے وقار کو سربلند رکھا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
M.Ashfaq Nazar
Award Wining Champion of the Prime Minister's Clean and Green Pakistan Index.
Founder and President Rose Human Rights Welfare Organization Sialkot-Pakistan
Member District Vigilance Committee for Anti-Forced Labour/Human Trafficking Sialkot
Member District Welfare Rehabilitation Unit (DWRU) for Disable Persons Sialkot
Member District Price and Weight Control Committee Sialkot
08/05/2026
7 سات مئی معرکہ حق
آپریشن بنیان المرصوص میں دشمن کو عبرتناک شکست دینے پر پاک فوج کو سلام
سیالکوٹ ( )سماجی راہنما محمد اشفاق نذر اور عمران خان لودھی نے کہا ہے کہ 7 مئی صرف ایک تاریخ نہیں، یہ قوم کے حوصلے، اتحاد اور غیرت کی علامت ہے۔
یہ وہ دن ہے جب دنیا نے دیکھا کہ جذبۂ ایمان، حب الوطنی اور مضبوط ارادوں کے سامنے کسی بھی غرور کی کوئی حیثیت نہیں رہتی۔ دشمن اپنی طاقت، تعداد اور تکبر پر نازاں تھا، مگر قوم کے بیٹوں نے اپنے عزم، بہادری اور قربانیوں سے ثابت کر دیا کہ وطن کی حفاظت کے لیے کھڑے لوگ کبھی جھکتے نہیں۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قومیں صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ اپنے اتحاد، یقین اور جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ جب وطن کی مٹی پکارتی ہے تو اس کے محافظ سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، اور ہر سازش، ہر غرور اور ہر تکبر خاک میں مل جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کی سالگرہ کے موقع پر کیا اس موقع پر سردار جاوید اقبال،طاہر بٹ،عرفان بٹ،شیخ شکیل،بابر سہیل ،عمر بٹ،مزمل احمد،عدیل رضا،شکیل عطاری،نوید اختر ودیگر شریک ہیں۔محمد اشفاق نذر نے کہا کہ
سات مئی اُن بہادر سپاہیوں، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر وطن کے وقار کو سربلند رکھا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
08/05/2026
یوم تشکر
آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر پاک فوج کو خراجِ تحسین۔
سیالکوٹ( ) سماجی راہنما محمد اشفاق نزر اور عمران خان لودھی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی کامیاب کارروائی “بنیان المرصوص” پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطنِ عزیز کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہماری بہادر افواج کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے جس پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قومی جذبے کا مظاہرہ کیا، پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ “بیان المرصوص” کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں ھیں اور ملک کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عدیل شیراز مغل،محمد کاشف ڈار ودیگر کے ہمراہ بنیان المرصوص معرکہ حق کی سالگرہ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ متحد ہے اور دشمن کے ہر ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
سیالکوٹ ( )سنئیر صوبائی وزیر و موسمیاتی ماحولیاتی تبدیلی حکومت پنجاب محترمہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبہ بھر میں موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے صاف ستھرا اور صحت مند پنجاب ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے تاہم ہر فرد کو چاہیے کہ وہ پاکستان کو صاف ستھرا سرسبز اور شاداب بنانے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کریں اور موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیاں بہت بڑا چیلنج ہے ایسے میں ہر طبقہ کے افراد بالخصوص طلباء و طالبات،نوجوانوں کو آگے بڑھکر صاف ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈان میڈیا/بریتھ پاکستان کی دو روزہ بین الااقوامی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم سے ایوارڈ یافتہ کلین گرین پاکستان کے قومی چیمپین و سماجی راہنما محمد اشفاق نذر،سہیل جان سے گفتگو کے دوران کیا۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلی محترمہ رومینہ خورشید عالم،چیف ایگزیکٹو ڈان میڈیا شکیل مسعود حسین بھی ہمراہ موجود ہیں۔صوبائی وزیر ماحولیاتی تبدیلی پنجاب محترمہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نکالنے کیلئے"پلانٹ فار پاکستان"مہم کو کامیاب بنانے کیلئے شجرکاری کرنے اور درختوں،پودوں کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں درختوں اور صفائی کی اہمیت بارے شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔محمد اشفاق نذر نے کہا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت موسمیاتی تبدیلیوں تبدیلیوں مقابلہ کرتے ہوئے بھرپور شجرکاری کررہے ہیں

اسلام آباد ( ) breath Pakistan بین الاقوامی کلائمنٹ چینج کانفرنس میں کلین گرین پاکستان کے قومی چیمپین محمد اشفاق نذر چوہدھری موسی اشفاق، سہیل جان، ولی حسین نذر شریک ہیں۔
07/05/2026
2 Days 6 & 7 May 2026 international Conference for Climate Change 'Breath Pakistan, in Serena Hotel Islamabad.
Islamabad..Prime Minister Pakistan and Ministry of Environment Change Government of Pakistan awarded Clean and Green Pakistan Champion and Social Activist Mr.Muhammad Ashfaq Nazar said that Global warming and environmental change effects must be tackled and stopped by the world through its resources.At present Pakistan is facing the effects of Environmental change and Pakistan is rated at number 3 in the world as most effected country.Mr.Ashfaq Nazar during a 2 Days 6 & 7 May 2026 international conference in Serena Hotel Islamabad on Coordinator Prime Minister Ministry of Environment Change Ramina Khurshid Alam, Director United Nation Information Catherine, Ferderal Minister Water Mian Muhammad Moin Watto, Deputy Governor State Bank of Pakistan Saleem Ullah and others. Muhammad Ashfaq Nazar said that we have to create awareness among Public about Smog and air pollution as it is our moral and ethical responsibility to create a clean and Green environment for the citizens of our country.He further said that there is a chance of instance danger of polluted environment but if we take positive and aggressive measures we can make a difference in creating a clean environment. During the program Social activists Ch. Musa Ashfaq, Sohail John, Wali Hussain Nazar were also present and actively involved in creating awareness among citizens so that Pakistan Breath Clean.
06/05/2026
سیالکوٹ۔DSP ٹریفک مبشر احمد، چوہدری شریف گھمن ،محمد اشفاق نذر،قاری عمر وقاص، شہباز مغل, قمرالزمان،محمد عارف،مختار احمد،محمد عرفان یوسف،محمد شکور،محمد آصف،عاشق حسین طور،عامر جاوید ودیگر گروپ فوٹو
سیالکوٹ ( )ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر چوہدری شریف گھمن نے کہا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر اور سماجی تنظیمیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کم وسائل رکھنے والے گھرانوں کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن مدد اور خدمت کرنے میں مصروف عمل ہیں سماجی تنظیموں کے عہدیداران،ممبران اور رضاکار ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں اور معاشرے میں رول ماڈل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل ویلفیئر سوسائٹی کمانوالہ کے دورہ کے دوران 254 مستحقین میں راشن (آٹا)کیلئے نقد رقوم تقسیم کرنے کے موقع پر کیا۔ تنظیم کے صدر محمد اشرف بھٹی،روز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر،حاجی محمد اکبر،حاجی محمد سرور،آصف چیمہ،عامر جاوید،عاشق حسین،سہیل جان بھی موجود تھے۔ سماجی راہنما محمد اشفاق نذر نے کہا کہ سماجی تنظیموں کے کارکنان وطن عزیز پاکستان اور کم وسائل رکھنے والے گھرانوں کی ہر ممکن خدمت کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے کیونکہ انسانیت کی خدمت کرنا اور انکے درد تکلیف میں شامل ہونا بہترین عمل ہے یہی وجہ ہے کہ سماجی کارکنان زندگی کے مختلف شعبہ جات میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں
پریس ریلیز
ریسکیو 1122سیالکوٹ
بتاریخ 04مئی2026
سیالکوٹ: ریسکیو 1122کا فائر فائٹرز کے عالمی دن کی مناسابت سے فارورڈ اسپورٹس ساہواالہ میں فرضی مشق کا انعقاد
میڈیا نمائندہ ریسکیو سیالکوٹ کے مطابق ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی زیر قیادت فائر فائٹرز کے عالمی دن کی مناسبت سے فارورڈ اسپورٹس ساہووالہ میں فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال جیسے آگ لگنے اور زلزلہ آنے جیسے خطرات سے بروقت نمبرد آزما ہونے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیناتھا،تاکہ فیکٹری ہذا میں کام کرنے والے ورکرز و سٹاف کسی بھی ہنگامی صورتحال میں سب اپنی جانوں کو بچا سکیں۔ فرضی مشق کے دوران آگ لگنے کی صورت میں بلڈنگ کے اندر پھنسے لوگوں کو بچانے کے علاوہ بلند عمارت میں پھنسے لوگوں کو نیچے اتارناا، آگ پر بروقت قابو پانا، مریضوں کی جلد از جلد ہسپتال منتقلی کا عملی نمونہ پیش کیا گیا۔ فر ضی مشق میں فارورڈ اسپورٹس کی فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹر ٹیم نے بھی حصہ لیا جس کی قیادت سمیر رزاق نے کی جبکہ ا وور آل کمانڈ ایمرجنسی آفیسر محمد احسان نے کی۔ریسکیو سکاوٹس نے بھی ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ کی قیادت میں حصہ لیا۔
فرضی مشق کے انعقاد کے موقع پر فارورڈ اسپورٹس کے سی ای او خواجہ مسعود، ڈائریکٹر آپریشن میجر شاہد کے علاوہ سوشل ورکر صدر روز ویلفئیر اشفاق نذر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر خواجہ مسعود نے فرضی مشق کا جائزہ لیا اور ریسکیو کی اس کاوش کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کی فرضی کا مشق کا مقصد یہ ہے کہ ہم آنے والے ایمرجنسی حالات کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں اور ہمیں پتہ ہونا چاہیئے کہ ہنگامی صورتحال میں ہمارا اگلا قدم کیا ہونا چاہیے۔ فائر فائٹر کے عالمی دن کی مناسبت سے انہوں نے کہا کہ فائر فائٹرز کو دنیا بھر میں ہیرو مانا جاتا ہے جو کہ اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہیں۔ انہوں نے ریسکیورز کو اعلی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کی اور ریسکیو ٹیم کا کامیاب فرضی مشق کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسیر نے کہا کہ ریسکیو 1122عوام الناس کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے سیکٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کے ویژن کے تحت معاشرہ کو محفوظ اور صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فائر فائٹرز ہمارے ہیرو ہیں جوعوامالناس کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہیں۔بعدازاں تقریب کے آخر میں شہدا کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
51310