Badiana

Badiana

Share

this page is to update the public about the badiana and provide latest news to the public

29/09/2025

خبردار! موسمی الرٹ: 🌩️🌨️⛈️
4 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسمی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سیالکوٹ اور شمالی و وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں، گرج چمک، اور شدید بارش یا ژالہ باری کے امکانات ہیں، جس سے شہریوں اور کسانوں کو خاص احتیاط کرنی چاہیے۔ جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ لوگ اپنے گھروں، گاڑیوں اور کھلی جگہوں پر احتیاط کریں، اور موسم کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات پر نظر رکھیں

29/09/2025

ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہی ہوگی۔ اس تاریخ میں کوئی عام توسیع نہیں کی جائے گی، اس لیے سب لوگ وقت پر ریٹرن فائل کریں۔

29/09/2025

سیالکوٹ
کینگرہ ڈیڑھ سالہ بچے نے مچھر مار سپرے پی لیا
جسے تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا گیا لیکن بچہ جانبر نا ہوسکا اور زندگی کی بازی ہار گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

29/09/2025

سیالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی، جوئے کا اڈہ پر چھاپہ

تھانہ مراد پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران سات ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان جوا کھیلنے میں مصروف تھے جن کے قبضے سے بھاری رقم نقدی اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ مراد پور نے بتایا کہ علاقے میں منشیات اور جوا جیسے سماجی برائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

28/09/2025

سیالکوٹ
پل نہر کھمبرانوالا سی سی ڈی پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں تھی کہ اچانک اندھیرے سے تیں کس نامعلوم ڈاکو نے پولیس کو دیکھ کر پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس نے خفاظت خودارادی کے تحت خود کو مخفوظ رکھا۔ فائرنگ رُکنے پر سرچ آپریشن میں دیکھا تو ایک ڈاکو زخمی حالت میں پایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےاپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ بعد میں 125 موٹر سائیکل گری ہوئی ملی جس کو ریکارڈ میں چیک کیا گیا تو موٹرسائیکل سمبڑیال تھانے میں ڈکیٹی کے مقدمہ میں درج شدہ تھی
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے ناکہ بندی کروا دی گئی ہے۔

28/09/2025

محکمۂ موسمیات کے مطابق سیالکوٹ میں 4 اکتوبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا جو 2 سے 3 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کے بعد موسم میں نمایاں تبدیلی آئے گی اور سردی کا آغاز ہو جائے گا۔

ہلکی ہلکی سردی کے باعث گھروں میں پنکھے مکمل بند کر دیے جائیں گے، جبکہ، کمبل اور کھیس وغیرہ بھی پیٹیوں سے نکلا لیے جائیں گے۔ عوام روایتی انداز میں اپنے بستر کے سامان کو دھوپ لگوانے کا اہتمام بھی اگلے ہفتے سے شروع کریں گے ذرائع

28/09/2025

پاکستان کرکٹ میں اب کپتانی کارکردگی پر نہیں، چاپلوسی پر ملتی ہے۔ ثبوت: سلمان علی آغا۔ نہ بیٹ چلتا ہے، نہ دماغ، بس جی حضوری فُل جی سر جی سر مارکس!

19/01/2024

بریکنگ نیوز:
یونین کونسل بڈیانہ (Badiana) سے کھپیڈ برادران نےساتھیوں سمیت NA-72سے مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار علی زاہد حامد اور PP-48 سے مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار رانا لیاقت علی بھلور کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ انشااللہ بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین جاری رکھی جائیں گی۔ اورانشااللہ دونوں اُمیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گے۔

Photos from Badiana's post 19/01/2024

۔بریکنگ نیوز:
یونین کونسل بڈیانہ (Badiana) سے کھپیڈ برادران نےساتھیوں سمیت NA-72سے مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار علی زاہد حامد اور PP-48 سے مسلم لیگ ن کے نامزد اُمیدوار رانا لیاقت علی بھلور کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ انشااللہ بھرپور طریقے سے الیکشن کمپین جاری رکھی جائیں گی۔ اورانشااللہ دونوں اُمیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے گے۔

01/12/2023

موترہ

تھانہ موترہ کے علاقہ میں ڈاکؤں کی پولیس پر فائرنگ ایک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک.

تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے راہزنی کے مقدمہ نمبر 1771/23 میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے گھوئینکی کے علاقہ میں ریڈ کیا تو ڈاکوؤں نے بھاگتے ہو آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کر دی۔ تھوڑی دیر بعد فائرنگ رکنے پر موقع کا جائزہ لیا گیا تو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عبدالرزاق ولد ریاض ساکن کوٹلی بھاگو زخمی ہو چکا تھا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا.

ایڈیشنل ایس پی ملک نوید، ایس ڈی پی او ڈسکہ، ایس ایچ او ڈسکہ اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جارہی.

ترجمان سیالکوٹ

17/11/2023

بڈیانہ کے رہائشی محمد وارث کا بیٹا محمد زبیر جو کل صبح گھر سے سکول کے لئے نکلا تھا واپس نہیں آیا ۔اگر کوئی اس بچے کو دیکھےتو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرے ۔0316,6831727

17/11/2023

*Victorious school system* requires experience female teachers for kindergarten section.
Address: model town ,gunna
Contact #03324289905

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sialkot