22/02/2022
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فاروق اکمل، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ محمد مرتضیٰ اور قومی چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس اذان نذر شجرکاری موسم بہار مہم 2022 کا آغاز پودا لگا کر کررہے ہیں۔
ریڈر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ چوہدری مقصود لالی، چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس عمیراسلام اور سماجی کارکن محمد علی بھی ہمراہ موجود ہیں۔
22/02/2022
The honourable Prime Minister has today launched Spring Plantation Campaign 2022 at NHQ Pakistan, with our Boy Scouts and Girls Guides Association.
Our target in this is 540 million. I urge all youth of the country to plant at least one sapling.
22/02/2022
وزیراعظم عمران خان نے آج پودا لگا کر موسمِ بہار شجرکاری مہم 2022 کا آغاز کیا۔
22/02/2022
آئیں سب مل کر بنائیں سر سبز و شاداب پاکستان، ولڈ سکاؤٹس ڈے (22 فروری) کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح کریں گے
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ اس مہم میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دے اپنے اپنے حصے کا پودا لگا کر پاکستان کو سر سبز و شاداب بنائیں
چوہدری اذان نذر قومی چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس پاکستان
22/02/2022
آئیں سب مل کر بنائیں سر سبز و شاداب پاکستان، ولڈ سکاؤٹس ڈے (22 فروری) کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح کریں گے
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ اس مہم میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دے اپنے اپنے حصے کا پودا لگا کر پاکستان کو سر سبز و شاداب بنائیں
عمیراسلام چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس پاکستان
20/02/2022
قومی چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس چوہدری اذان نذر اور عمیراسلام وزیراعظم کی کلین گرین مہم کے دوران لوگوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں۔
میاں اسد اللہ ایڈووکیٹ اور میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ بھی ہمراہ موجود ہیں۔
14/02/2022
قومی چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس چوہدری اذان نذر کی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفتر آمد۔
ایم ڈی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی خالد جاوید گورائیہ سے ملاقات۔
ملاقات میں محکمہ بلدیات پنجاب کی جانب سے جاری ماہ صفائی پروگرام کے حوالہ سے تبادلہ خیال۔
چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس عمیراسلام اور شیراز امجد بھی ہمراہ موجود۔
05/02/2022
ہر سال 5 فروری کو منایا جانے والا ”یوم یکجہتی کشمیر“ کشمیریوں کے بھارتی تسلط کے خلاف اور حق خود ارادیت کےلئے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے، یہ ارادہ ہر گزرنے والے دن اور ہر ڈھائے جانے والے بھارتی ظلم کے ساتھ تقویت پکڑتا جا رہا ہے
کشمیریوں نے ہمیشہ اپنے حق کیلئے جدوجہد کی ہے اور انڈیا کے ظلم وستم کے باوجود کشمیریوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری، " کشمیر بنے گا پاکستان " کا نعرہ ہمیشہ کشمیریوں کی زبان پر رہا ہے اور انشاءاللہ اب وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا، اس عظیم جدوجہد میں لازوال قربانیاں دینے والے ہزاروں کشمیریوں کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
01/02/2022
ضلعی راہنما انصاف یوتھ ونگ میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ، قومی چیمپئن وزیراعظم کلین گرین انڈیکس اذان نذر کا جی سی وومین یونیورسٹی سیالکوٹ کا دورہ۔
چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی ڈاکٹر زرین فاطمہ رضوی سے ملاقات۔
ملاقات میں وزیراعظم کی کلین گرین مہم پر تبادلہ خیال۔