10/02/2024
ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔
بے شک شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔
This is the official page of youthwing uc waterworks PTI sialkot
official website: http://www.insaf.pk/
chalo chalo imran ka sath
10/02/2024
ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔
بے شک شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔
09/02/2024
تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں
کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گی
09/02/2024
صرف 63 سیٹیں دے کر کٹھ پتلی سے وکٹری سپیچ کروا دی گئی۔ اقتدار کی لالچ میں نواز شریف نے یہ گند بھی اپنے منہ پر مل لیا۔ سفاکیت اور تکبر سے بھرے اس حکمران خاندان کا یہ عبرتناک زوال دکھانے والے رب کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔
09/02/2024
چونا اینا لائیں، جیناں ایس دفعہ سانوں لگا
09/02/2024
ملتان - یوسف رضا گیلانی۔
ریجیکٹڈ ووٹ: 12665
وکٹری مارجن: 293
قوم کو الو سمجھا ہوا ہے بھائی لوگوں نے
09/02/2024
الیکشن 2018 کے اگلے ہی دن شہباز شریف نےاس وقت الیکشن کو مسترد اور دھاندلی زدہ قرار دینے کیلئے پریس کانفرنس کی تھی جب ان کی جماعت کو 60 نشستیں مل چکی تھیں مگر آج وہ بالکل چپ بیٹھے ہیں حالانکہ ابھی تک کے نتائج کے مطابق تو ن لیگ کو تقریباً 42 نشستیں ملی ہیں.
06/02/2024
بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا.
الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ خان کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں
05/02/2024
سیالکوٹ والو۔ آ رہے ہو نہ کشمیر ریلی میں شرکت کیلئے؟ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ سیاسی تفریق اور اختلافات سے بالاتر ہو کر اہل کشمیر سے ہوئے مظالم کے خلاف گھروں سے نکلیں۔ آج دوپہر 2 بجے سیالکوٹ چیمبر اینڈ کامرس سے رنگپورہ چوک تک۔ میں آپ کا انتظار کروں گی۔
پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
امیدوار جو بھی ہو بس ٹکٹ ہونا چاہیے
باقی ووٹ صرف عمران خان کا ہے ۔