رحمت آباد کی ہر دل عزیز شخصیت
پاپا اللہ دتہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انا للہ وانا الیہ رجعون
Rehmat Abad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehmat Abad, Landmark & historical place, Sialkot.
05/09/2025
انشاءاللہ
#عیدمیلادالنبی #جشن #میلادالنبی #میلاد
🎮 Nostalgia alert! Loving the Zuma Deluxe gameplay. Taking me back to the good ol' days of classic gaming. Keep the classics coming! 🕹️👾
19/10/2021
❤️
18/10/2021
میلاد 2021
اللہ اکبر....
اور ہم روزانہ شام کو بیٹھ کر اگلے کئی سالوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہوتے ہیں, ہم جن کو اگلے لمحے کا بھی پتا نہیں ہوتا کہ سانس آنی بھی ہیں یا نہیں.
اور کتنی مثالیں چاہئیں ہمیں؟؟؟
عبد الرؤف (غلام حسین کا بیٹا), رفیق ٹویوٹا والے, شہزاد سردار , ارشد صابر, نوید عالم, صوبیدار مشتاق, حاجی نور الہی اور آج مانی بھائی اور وہ تمام جن کے نام ابھی ذہن میں نہیں....
یہ تمام وہ شخصیات ہیں جو ابھی کچھ عرصہ قبل ہم میں موجود تھے اور بھرپور زندگی گزار رہے تھے......
لیکن ان سب کی اچانک موت نے ہماری زندگی میں ایسی ہلچل مچائی کے ایک لمحے کو سکتہ کا ایسا عالم ہوتا کہ ہم کسی بھی صورت میں حقیقت کو ماننے کو تیار نہیں ہوئے تھے.
لیکن یہی اٹل حقیقت ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہی ہے....
اللہ پاک کی ذات بہت رحیم ہے مجھے اور مجھ جیسے بے شمار لوگوں کو موت کے منہ سے بچا بھی لیتا ہے....
اور جن کا وقت پورا ہو چکا ہوتا ہے اپنے پاس بلا بھی لیتا ہے.....
میرا یہ تحریر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اپنی زندگی کے قیمتی وقت سے کچھ وقت نکال کر ہم یہ لازمی سوچیں کہ
کیا ہم تیار ہیں؟؟؟؟؟
کیا ہم تیار ہیں کیونکہ پھر نا تو کسی سے ملاقات کر سکیں گے,,,,
نا کسی سے معافی مانگ سکیں گے,,,,,
نا کسی کو اپنا لاڈ پیار جتلا سکیں گے.....
اللہ پاک مانی بھائی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے امین
تحریر
M TAHIR JEE
02/08/2021
AL SADIQ TRADERS | Animated Vedio | Social Media Marketing Its Al Sadiq Traders.
Yes, Its Al-Sadiq Traders ❤️
25/07/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
05265
