🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏انڈیا پاکستان فائنل میچ بارے آپکی کیا رائے ہے کون جیتے گا آج؟
Ansar butt official
News..Crime..
30/04/2025
پسرور قتل کی لرزہ خیر واردات۔پرانی دشمنی کی وجہ سے مخالف پارٹی نے تیز دھار آلے سے وار کر کے 22سالہ حسین ولد رزاق کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ریسکیو ذرائع۔۔
افسوسناک واقعہ گجرانوالہ احاطہ عدالت میں قت ل کی واردات تین افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاع۔۔ذرائع
28/04/2025
افسوسناک واقعہ ڈسکہ تھانہ ستراہ دے وچ ولیمے والے دن دلہن اپنے عاشق دے نال فرار ۔عاشق نے گولیاں مار کے دولہے نوں وی قتل کر دتا۔ایف آئی آر دے متن دے مطابق دلہن جاندیاں ہویاں سونے دے زیورات تے دولہے دی جیب وچوں سلامیاں دے پیسے تے اوہدا بٹوا وی لے گئی۔۔تھانہ ستراہ دے دےوچ ملزمان دے خلاف مقدمہ درج۔۔عنصر محمود بٹ سن نیوز 03082006226
25/04/2025
سمبڑیال۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز دا سمبڑیال دا دورہ
سمبڑیال۔مریم نواز مرحوم ایم پی اے ارشد جاوید وڑائچ دی تعزیت واسطے آیاں
سمبڑیال۔مریم نواز دے نال مقامی قیادت وی موجود سی
سمبڑیال۔مرحوم ایم پی اے ارشد جاوید وڑائچ ساڈے وفادار ساتھی سن۔مریم نواز
سمبڑیال۔مرحوم دیاں پارٹی واسطے بڑیاں جئیاں خدمات نے۔مریم نواز
سمبڑیال۔مرحوم دی وفات توں بعد اوہناں دی صاحبزادی حناء ارشد وڑائچ امیدوار نے
سمبڑیال۔حناء ارشد ورائچ سابق ضلعی ممبر ضلعی کونسل وی رہ چکی اے
رپورٹ عنصر محمود بٹ سن نیوز سمبڑیال۔03082006226
وڈیو دیکھنے اور سننے کے بعد اپنی رائے ضرور دیجئیے گا کہ قصور کس کا ہے؟اور اگر ممکن ہو تو آگے شیئر ضرور کیجئیے گا
13/04/2025
سیالکوٹ تصادم۔ڈرائیور جانبحق ٹریکٹر ٹرالی والا جس میں ریت لوڈ تھی وہ ہیڈ مرالہ سے سیالکوٹ کی طرف آ رہا تھا اور رکشے والا سیالکوٹ سے ہیڈ مرالہ کی طرف جا رہا تھا کہ دونوں کا چوہڑ چک کے قریب آپس میں تصادم ہوا جس سے ایک شخص طارق محمود ولد شریف سکنہ ملیانوالی ڈسکہ موقع پر جانبحق ہو گیا ۔
13/04/2025
سیالکوٹ بھابھڑیانوالہ کے قریب ٹرین حادثہ ایک ذہنی طور پر معذور بچی ریلوے ٹریک پر چلتے ہوئے وزیرآباد سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی زد میں آ گئی۔"
11/04/2025
افسوسناک خبر۔سیالکوٹ تا ڈسکہ روڈ ۔۔ روڈ خراب ہونے کی وجہ سے مزدہ غلط سائیڈ پر اوور سپیڈ میں ورکرز کو ڈسکہ سے سیالکوٹ لے کر جا رھا تھا کہ بھیلو مہار کے قریب راہگیر کو ہٹ کیا جس سے محمد صابر ولد شہاب الدین سکنہ بورا ویہاڑی موقع پر ہی جانبحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور اور دوسرے سارے ورکرز وہاں سے بھاگ گئے۔رپورٹ ریسکیو ذرائع
