Child Protection and Welfare Bureau Sialkot

Child Protection and Welfare Bureau Sialkot

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Child Protection and Welfare Bureau Sialkot, Government Organization, New Miana Pura Capital Road Sialkot, Sialkot.

The Child Protection And Welfare Bureau is committed to saving every distitute child possible and giving them a chsnce at life for better future because every child deserve happiness.

Photos from Child Protection and Welfare Bureau Sialkot's post 21/03/2026

Madam Saba Asghar, Deputy Commissioner Sialkot, along with Captain (R) Dost Muhammad, DPO Sialkot, visited CPI Sialkot and celebrated Eid with the children. They distributed Eid gifts and sweets, sharing joy and creating a festive atmosphere for the children.

12/02/2026

محمد ریحان ولد محمد شہباز
گھر سے ناراض ہو کر کہی چلا گیا ہے جس کسی کو اس کے بارے میں علم ہو ان نمبرز پر راطلاع دیں
03006165576/03374253768

28/01/2026

We congratulate Chairperson, Child Protection & Welfare Bureau, and Member of the Provincial Assembly, Sarah Ahmad (T.I), on receiving the prestigious honour of Women Leaders Award by HUM TV.

Photos from Child Protection and Welfare Bureau Sialkot's post 28/01/2026

We congratulate Chairperson, Child Protection & Welfare Bureau, and Member of the Provincial Assembly, Sarah Ahmad (T.I), on receiving the prestigious honour of Women Leaders Award by HUM TV.

Photos from Child Protection and Welfare Bureau Sialkot's post 18/12/2025

ڈی پی او سیالکوٹ کا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سیالکوٹ کا دورہ

آج مورخہ 18.12.2025کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈی پی او صاحب نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور وہاں مقیم بچوں سے ملاقات کی۔ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ سیالکوٹ فیاض احمد بٹ نے ادارےکے حوالے سے مکمل بریفنگ دی۔

ڈی پی او فیصل شہزاد صاحب بچوں میں گھل مل گئے اور ان کے ساتھ خاصا وقت گزارا۔ انہوں نے نہایت شفقت اور خلوص کے ساتھ بچوں سے گفتگو کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے تعلیمی، تفریحی اور روزمرہ معاملات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ بچوں نے بھی ڈی پی او صاحب سے کھل کر بات چیت کی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا، جس سے ایک خوشگوار اور دوستانہ ماحول پیدا ہوا۔

اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے مثبت اور تفریحی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا اور اعلان کیا کہ بچوں کو اگلے ہفتے گرین ایپل لے جایا جائے گا تاکہ وہ خوشگوار لمحات گزار سکیں۔ اس اعلان پر بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

ڈی پی او صاحب کا یہ دورہ بچوں کے حوصلے بڑھانے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ایک مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ثابت ہوا، جسے ادارے کے عملے اور بچوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔

06/11/2025

21.06.2023تھانہ شاھدرہ پولیس اسٹیشن کو ایک نابالغ علی حسن ولد دلاور بعمر 8 سال لاوارث حالت میں ملا جو کہ پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو لاہور میں شفٹ کردیا۔
چونکہ نابالغ اپنا ایڈریس نارووال بتلاتا تھا اس وجہ سے نابالغ کو جون 2025میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ میں شفٹ کردیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ کی فیمیلی ٹریسنگ ٹیم نابالغ کودو سے تین دفعہ نارووال فیمیلی ٹریسنگ کے لیے لے کر گئے لیکن نابالغ کی فیمیلی ٹریس نہ ہو سکی۔
اس کے بعد نابالغ کی سائیکالوجسٹ کے ذریعے کونسلنگ کی گئی جس میں نابالغ اپنا ایڈریس کوٹ عبد المالک کیلے قریب پھولوں والا چوک بتلا رہا تھا
جس کے بعد ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کو نابالغ کی معلومات فراہم کی گئیں۔ مورخہ 05.11.2025کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ کی فیمیلی ٹریسنگ ٹیم اور ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی سیالکوٹ کی ٹیم مل کر نابالغ کو لے کر پھولوں والا چوک کوٹ عبدالمالک لاہور لے کر گئے اور پانچ گھنٹے کی انتھک کوشش کرنے کے بعد نابالغ کی فیمیلی کو بالآخر تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے اور نابالغ ڈھائی سال کے بعد اپنے والدین سے مل گیا۔

Photos from Child Protection and Welfare Bureau Sialkot's post 06/11/2025

21.06.2023تھانہ شاھدرہ پولیس اسٹیشن کو ایک نابالغ علی حسن ولد دلاور بعمر 8 سال لاوارث حالت میں ملا جو کہ پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو لاہور میں شفٹ کردیا۔
چونکہ نابالغ اپنا ایڈریس نارووال بتلاتا تھا اس وجہ سے نابالغ کو جون 2025میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ میں شفٹ کردیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ کی فیمیلی ٹریسنگ ٹیم نابالغ کودو سے تین دفعہ نارووال فیمیلی ٹریسنگ کے لیے لے کر گئے لیکن نابالغ کی فیمیلی ٹریس نہ ہو سکی۔
اس کے بعد نابالغ کی سائیکالوجسٹ کے ذریعے کونسلنگ کی گئی جس میں نابالغ اپنا ایڈریس کوٹ عبد المالک کیلے قریب پھولوں والا چوک بتلا رہا تھا
جس کے بعد ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کو نابالغ کی معلومات فراہم کی گئیں۔ مورخہ 05.11.2025کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو سیالکوٹ کی فیمیلی ٹریسنگ ٹیم اور ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی سیالکوٹ کی ٹیم مل کر نابالغ کو لے کر پھولوں والا چوک کوٹ عبدالمالک لاہور لے کر گئے اور پانچ گھنٹے کی انتھک کوشش کرنے کے بعد نابالغ کی فیمیلی کو بالآخر تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے
اور نابالغ ڈھائی سال کے بعد اپنے والدین سے مل گیا۔

20/06/2025
20/06/2025

نابالغ گمشدہ حالت میں پولیس تھانہ شاہدرہ لاہور کوملا تھا۔
نابالغ اپنا نام علی حسن اور والد کا نام دلاور بتاتا ہے اپنے گائوں کا نام نہ بتلاتا ہے بس ضلع نارووالکا ہے یہی بتاتا ہے اپنے لواحقین کا موبائل نمبر اور مزید ایڈریس بتانے سے قاصر ہے نابالغ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سیالکوٹ میں موجود ہے اگر کسی کو نابالغ کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو 0523240074 / 03214249984یا پھر [email protected] پر فوری اطلاع دیں۔ تاکہ نابالغ کو اس کے والدین سے ملوایا جا سکے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


New Miana Pura Capital Road Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 16:00