10/12/2025
6نومبر 2019 اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ تھا اسلام آباد میں شدید بارش ہوئی تو اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین کو ہدایت کی کہ دھرنا کے مقام کا دورہ کریں اور شرکاء کو امداد فراہم کریں آج ان سے ملاقات کےلئے بیٹھی بہنوں پر مریم نواز سرکار نے شدید سردی میں پانی پھینکا۔۔۔ظرف ظرف کی بات ہے
06/12/2025
کسی کے منہ لگنے سے بہتر ہے لائسنس بنوائیں اور نئے قانون کی پابندی کریں
06/12/2025
ایسا دلفریب ہو کوہسار کا نظارہ
پانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کہ دیکھتا ہو
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروں
دنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
اقبال
05/12/2025
جمہوریت اور آمریت (عسکریت )کی لڑائی میں،میں کھل کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں جمہوریت کیساتھ کھڑا ہوں۔
آپ کس کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
20/11/2025
إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
انتہائی رنج و غم میرے عزیز دوست چوہدری بلال کے والد محترم چوہدری نیاز نمبردار صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
🥲