05/07/2026
ایس ایس پی گوجرانوالہ، رضوان طارق، مورخہ 6 جولائی 2026 بروز سوموار شام 3:00 بجے ڈسٹرکٹ آفس سی سی ڈی، نزد پولیس اسٹیشن مراد پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
It is official page of Crime Control Department (CCD) Sialkot
05/07/2026
ایس ایس پی گوجرانوالہ، رضوان طارق، مورخہ 6 جولائی 2026 بروز سوموار شام 3:00 بجے ڈسٹرکٹ آفس سی سی ڈی، نزد پولیس اسٹیشن مراد پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
14/06/2026
ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی) پنجاب
چکوال میں بچی کی ہلاکت کا واقعہ/ سی سی ڈی کا ردعمل
چکوال واقعہ پر رنجیدہ ہیں اور متاثرہ فیملی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں. ترجمان سی سی ڈی
چکوال واقعہ کی تحقیقات میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ ترجمان
فائرنگ کرنے والے سی سی ڈی اہلکار کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی
گرفتار اہلکار کی رائفل اور استعمال شدہ گولیوں کے خ*ل ریکارڈ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ ترجمان
فائرنگ کرنے والے اہلکار نے محکمانہ ایس او پیز کی صریح خلاف ورزی کی۔ ترجمان
اہلکار کا یہ غیر قانونی اقدام کسی بھی صورت میں ادارے کی پالیسی، تربیت اور اقدار کا عکاس نہیں ۔ ترجمان
واقعہ کے حقائق جاننے کے لیے جے آئی ٹی شفاف تحقیقات کر رہی ہے۔ ترجمان
متاثرہ فیملی کو تحقیقات میں ہونے والی ہر پیشرفت سے آگاہ رکھا جا رہا ہے۔ ترجمان
متاثرہ فیملی نے پولیس کی جانب سے جاری تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان سی سی ڈی
سی سی ڈی ہمیشہ ضابطہ اخلاق کو اپناتے ہوئے طاقت کے محتاط استعمال پر زور دیتا ہے۔ ترجمان
سی سی ڈی متاثرہ فیملی کی غیر متزلزل حمایت اور کیس کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ترجمان
سیالکوٹ سمبڑیال میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے درندہ سی سی ڈی نے تلاش کر لیا اسکا تعاقب جاری تھا کہ درندہ موٹرسائیکل سے گرا اور اسکے نیفے میں لگا پستول چل گیا.. 🚨
07/05/2026
سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید !
گجرات میں ریکی کے دوران خطرناک ملزمان کی فائرنگ سے سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید ہو گئے . ملزمان نے سی سی ڈی گجرات کے اہلکار فیاض حسین کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے اسے فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے.
ملزم بلال سبزی فروخت کر کے واپس آرہا تھا آگے سی سی ڈی کا ناکہ لگا ہوا تھا ملزم نے نیفے میں پستول لگایا ہوا تھا ملزم نے سی سی ڈی کو دیکھ کر سی سی ڈی کے خوف سے اپنا پستول جلد بازی میں نکالنے کی کوشش کی تو ملزم نے اپنی ہی ٹانگوں کے درمیان پستول کو چلا بیٹھا اور اسی کشمکش میں پستول اس کے اپنے نیفے میں چل گیا اور ملزم اپنا نازک اعضاء تباہ برباد کر بیٹھا اور مردانا قوت طاقت سے زندگی بھر کے لیے محروم ہوگیا
30/04/2026
24/04/2026
سیالکوٹ سی سی ڈی کی ایک اور بڑی کاروائی
تفصیلات کے مطابق گدارے پلی توپ خانہ، ائیرپورٹ روڈ پر ناکہ لگا کر بیک وقت متعدد شہریوں کو لوٹنے والے خطرناک ڈکیت گینگ کا سربراہ حامد عرف علی سی سی ڈی سیالکوٹ کے ساتھ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم ننکانہ کا رہائشی تھا اور سرگودھا، ننکانہ، منڈی بہاؤالدین، گجرات اور شیخوپورہ سمیت مختلف اضلاع میں اپنے گینگ کے ساتھ وارداتیں کرتا تھا، جبکہ ہر واردات کے بعد ضلع تبدیل کر لیتا تھا۔ ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹتے اور تشدد کا نشانہ بناتے تھے، وارداتوں کے دوران نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں چھین لی جاتی تھیں اور ایک ہی واردات میں کئی موٹر سائیکلیں بھی لے لی جاتی تھیں ملزم حامد نے عثمان، عمر اور فرحان کے ساتھ گینگ بنایا ہوا تھا اور 2023 سے سرگرم تھا، وہ 50 سے زائد موٹر سائیکلیں چھین چکا تھا جبکہ 100 سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ جولائی 2025 میں اس نے سیالکوٹ پولیس کے ایک باوردی کانسٹیبل سے موٹر سائیکل اور پسٹل بھی چھین لیا تھا، جبکہ طویل عرصے تک پولیس کو مطلوب رہنے والا یہ ملزم بالآخر فرار کی کوشش کے دوران ایس ایچ او سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا
سیالکوٹ میں خواتین کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچا
21/04/2026
سی سی ڈی کا خواتین ساتھ ناز۔یبا حرکات اور چھیڑ۔ خانی کر نَے والے در۔ندہ صفت اشخاص کے خلاف کاروائیاں جاری
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ