Music concert for families on 27th of march as a part of Saada Bahaar sialkot, Spring festval is going to be organized by District Gov sialkot ..
Venue : Jinah stadium sialkot
AC Sialkot
The page covers the official engagements of AC Office Sialkot.
06/03/2016
اراضی ریکارڈ سنٹر سیالکوٹ ، مقرر کردہ فیس شیڈول کے علاوہ کوئی زائد رقم ادا نہ کریں۔
اراضی رکارڈ سنٹر سیالکوٹ میں فرد کے حُصول یا انتقال کے اندراج اور منظوری میں تاخیر ،یا کسی بھی دیگر شکایت کی صورت میں دفتراسسٹنٹ کمشنر رابطہ کریں۔ آپکی شکایت کا فوری ازالہ کیا جائےگا اور ذمّہ داران کے خلاف حسبِ ضابطہ فوری کارائی عمل میں لائی جائے گی۔
اراضی ریکارڈ سنٹر پر کسی بھی غیر متعلقہ شخص یا ایجنٹ کی موجودگی کی اطلاع ضرور دیں۔
کسی بھی سرکاری اہلکار بشمول سنٹر انچارج،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ، سروس سنٹر آفیشل یا پٹواری کے عدم تعاون کی صورت میں ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور اطلاع فراہم کریں 9250468-052
شُکریہ
06/03/2016
سیالکوٹ6 0مارچ:- سمند ر پار بسنے والے پاکستانیوں کی مختلف محکموں کے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں اوران کے مسائل اور معاملات اعلیٰ انتظامی افسران کی نگرانی میں حل کئے جارہے ہیں ۔ ڈی سی او کمیٹی روم سیالکوٹ میں ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اور ڈی پی او سیالکوٹ رائے اعجاز احمد کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی چودھری طارق سُبحانی،رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالستارخاں، اے ڈی سی سیالکوٹ عمر شیر چٹھہ ، اسسٹنٹ کمشنرزاور ضلع بھر کے ایس ایچ اوز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں 21سائیلین کی درخواستوں کی سماعت کی گئی اور ان کے حل کیلئے موقع پر موجود متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں ۔ ۔ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے انتظامی افسران کو ہدایت کی کہ وہ اوورسیز کے مسائل کے حل کئے جانے والے اقدامات کی از خود نگرانی کریں تاکہ ان کے مسائل بلا تاخیر حل ہوسکیں۔ ڈی پی او سیالکوٹ رائے اعجاز احمد نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ اوورسیز کے مقدمات کی تفتیش قانون کے مطابق پوری ایمانداری اور غیر جانبداری سے کریں اور اس سلسلہ میں کسی قسم کا دباؤ یا لالچ قبول نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ کمیٹی نے 21درخواست گذاروں کی شکایات کے سماعت کی ۔
04/03/2016
Pls share
02/03/2016
Saada Bahar Sialkot festival Schedule...Get ready for the mega event...
02/03/2016
A P***c Service Message. Plz Share
02/03/2016
A Public Service Message. Pls share
01/03/2016
A Public Service Message. PLS SHARE
28/02/2016
Pls contact DO Agriculture for details.
9250317
Pet show.......on 25th of march at jnnah stadium Sialkot...
For registration contact AC office Sialkot.
phnone # 9250468
27/02/2016
For more information, call 0800-99-000.
25/02/2016
Visiting Brick Kilns along with ADC Sialkot Umer Sher Chathha,AC (UT) Adnan Khan and Maqsood Lone DSP city.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
