RaY PuR Awana

RaY PuR Awana

Share

راے پور اعواناں کی تمام اپ ڈیٹس کے لیے اس پیج کو لایک اور شیر کریں

26/05/2026

عید الضحی 7 بجے راۓ پور کی جامع مسجد ادا کی جائے گی ۔

26/05/2026

ملک اشرف بینک والا انکی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ 5:30 بجے راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

03/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ملک یوسف اعوان (مرحوم) کی اہلیہ اور ملک ذوالقرنین اعوان ، ملک مدثر اعوان کی والدہ محترمہ جو کے رضائے الٰہی سے وفات پا گیں ہے۔ اللہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے ۔ان کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہر ۲ بجے بروز اتوار ۳ مئی کو جنازے گاہ رائے پور اعواناں میں ادا کیا جائے گا۔

17/04/2026

عرس مبارک حافظ محمد اشرف مرحوم ۔

14/04/2026

ملک اشفاق ولد محمد شریف ( المعروف شاقی) مسجد کے ہمسائے رضا ۓ الہی سے وفات پا گئے ہے۔اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ 11بجے راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

13/04/2026

ملک عثمان طارق کو شادی مبارک ۔

09/04/2026

عرس مبارک مولوی پیر امام دین 12 اپریل بروز اتوار منعقد ہو گا۔

29/03/2026

پنڈ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sialkot
51310