Dummar brothers

Dummar brothers .

10/10/2026

10/10/26کو چارسدہ کے مقام پرحاجى نواب خان دمڑ لانگ مارچ میں کنٹینر کے آگے

06/10/2026
25/09/2026

بلوچستان کا قافلہ صوبائی صدر داودشاہ کاکڑ اور صوبائی سینئر نائب صدر حاجی نواب خان دُمڑ کی قیادت میں سرزمین خیبرپختونخوا میں داخل ہوچکا ہے۔
خان کے دیوانے تو نکلیں گے✊
قافلے میں دیگر سینئر قیادت بھی شریک ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر رند نے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ اور صوبائی کابینہ کے باہ...
07/09/2026

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر رند نے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ اور صوبائی کابینہ کے باہمی مشاورت سے پاکستان تحریک انصاف کوئیٹہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سردار زین العابدین خلجی کو ڈویژنل صدر اور ملک عبداللہ خان ناصر کو جنرل سیکرٹری نامزد کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کوئیٹہ ڈویژن میں تنظیم کو بلاک کوڈ لیول تک فعال کرنے اور عمران خان کی رہائی سے لے کر حقیقی آزادی کی تحریک میں قدم با قدم محنت و جہدوجہد جاری رکھیں گے انشاء اللہ

05/08/2026
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی فیصل آباد آمد کے موقع پرسٹی صدر عبداللہ خان دمڑ سٹی جنرل سیکٹری شہزاد گج...
23/07/2026

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی فیصل آباد آمد کے موقع پر
سٹی صدر عبداللہ خان دمڑ
سٹی جنرل سیکٹری شہزاد گجر نے شاندار استقبال کیا

13/07/2026

#کوئٹہ

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سنئیر رہنما حاجی نواب خان دمڑ مانگی ڈیم ضلع زیارت کے شہدا کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں۔

10/07/2026

سنجاوی۔۔زیارت سانحہِ مانگی کے خلاف آ ل پارٹیز کا احتجاجی ریلی شہر سے گزر رہی ہے۔۔

Address

Sinjawi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dummar brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share