13/05/2026
یاد رکھیں۔
اس الیکشن میں ان چہروں کو مت بھولیں جنہوں نے آپ کے وسائل اور زمین کی حفاظت کی ہے۔
یہ ہمارے دھرتی کے قابل فخر سپوت ہے۔
ان کو ووٹ دے کر اسمبلی پہنچانا ہمارا فرض ہے۔
غذر سے
نواز خان ناجی
اسلم انقلابی
ہنزہ نگر سے
واجد علی
آصف سخی
بلتستان سے
آصف ناجی