Baltistan Lions Cubs

Baltistan Lions Cubs Loins

05/07/2026

1992ء کے بعد آج کپتان کی یہ تصویر سب سے زیادہ وائرل ہوئی ہے۔ امریکہ میں کٹھ پتلی ڈاکٹروں نے ایک کانفرنس میں خان کی یہ تصویر بگاڑ دی تھی، مگر عمران خان کے ٹائیگرز نے اصل تصویر کو خوب وائرل کر دیا۔

05/07/2026

Allah Haq ha
05/07/2026

Allah Haq ha

05/07/2026
درسِ کربلاکربلا کا درس یہ ہے کہ انسان حق و صداقت کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہے۔ سامنے اپنی شہادت، اہلِ خانہ کی ...
01/07/2026

درسِ کربلا
کربلا کا درس یہ ہے کہ انسان حق و صداقت کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہے۔ سامنے اپنی شہادت، اہلِ خانہ کی مظلومیت، مخدراتِ عصمت کی اسیری اور بچوں پر ہونے والے مظالم کو روزِ روشن کی طرح جاننے اور محسوس کرنے کے باوجود، حق کے راستے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ دکھانا اور نتائج کی پروا کیے بغیر باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی حسینیت ہے۔
امام حسین اگر چاہتے تو ظاہری مصلحتوں کی بنیاد پر سمجھوتہ یا مذاکرات کا راستہ اختیار کر سکتے تھے، لیکن آپؑ نے اسلام کی بقا، حق کی سربلندی اور دینِ محمدیؐ کی حفاظت کو اپنی جان، اپنے اہلِ خانہ اور اپنے تمام دنیاوی مفادات پر مقدم رکھا۔ اسی لیے آپؑ نے قربانی کا وہ عظیم باب رقم کیا جس نے قیامت تک حق و باطل کے درمیان حدِ فاصل قائم کر دی۔

Address

Baltistan
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Lions Cubs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share