17/08/2024
وتعاونوا علی البر والتقوی ○ القرآن
نیکی اور تقوی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔
عوامی تعاون سے بنے والے دیوسائی پھیالونگ واٹر ڈرائیورجن پراجیکٹ کے لیے تعاون کا سلسلہ جاری
مورخہ 13 اگست 2024 کو ڈاکٹر محمد یوسف صاحب ساکن ژتھنگ کی طرف سے مبلغ پچاس ہزار روپے (50,000)کا چیک پھیالونگ پراجیکٹ کے روحِ رواں سید آغا باقر الحسینی کے حوالہ کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ تمام مومنین کی توفیقات خیر میںں اضافہ فرمائے۔
آمین۔
جنرل سیکرٹری آفتاب ۔