03/09/2026
⚖️ خپلو بلتستان کے لیے ایک اور قابلِ فخر کامیابی! 🇵🇰
خپلو، ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے غلام عباس منڈوق ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
کم عمری میں یہ اعزاز حاصل کرنا یقیناً خپلو اور پورے گلگت بلتستان کے لیے فخر کی بات ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
بہت بہت مبارک ہو غلام عباس منڈوق صاحب! 🎉⚖️