Views Time

Call Contact the organization

Views Time Its time of views in pakistan
with Ashiq Aziz Khosa �

06/09/2026

Chattan club vs bedar club

29/08/2026

صحبت پور۔ ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے ہمراہ آج گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گوٹھ عبدالفتح کھوسہ / گورنمنٹ گرلز ہائی سکول عبدالفتاح کھوسہ کا تفصیلی دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے سکول میں جاری تدریسی عمل تعلیمی ماحول طلبہ کی حاضری اساتذہ کرام کی حاضری اور سکول میں دستیاب بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کرتے ہوئے طلبہ سے تعلیمی سرگرمیوں اور نصاب سے متعلق سوالات کیے اور ان کی تعلیمی استعداد کا جائزہ لیا انہوں نے اساتذہ کرام سے بھی تدریسی طریقہ کار طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور سکول کو درپیش مسائل کے حوالے سے معلومات حاصل کیں
ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سکول میں نظم و ضبط، صفائی ستھرائی اور تعلیمی ماحول کو مزید بہتر بنایا جائے انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیتے ہوئے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ اساتذہ ہی بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں
ڈپٹی کمشنر نے سکول میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ طلبہ کو درپیش مسائل اور ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ بچوں کو سازگار اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے

05/01/2026

♥️لوگ پرانے ❤️
تھکن سے چور ہو کر بھی وہ ہنسنا نہیں بھولے
محبت بانٹنا اور ہاتھ ملنا نہیں بھولے
بڑی دولت ہے ان کے پاس شکرِ کبریا کی
وہ کچی جھونپڑی میں بھی دعا دینا نہیں بھولے
ہریالی میں چھپے چہرے، یہ مٹی کے وہ سورج ہیں
جو محنت سے بدل دیتے ہیں قسمت اس زمانے کی
نہ اے سی کی ضرورت ہے نہ سونے کے وہ بستر ہیں
انہیں عادت ہے کھلے آسماں میں مسکرانے کی

02/01/2026



🇵🇰



゚

29/12/2025

🩸😭

25/12/2025

⛵ حادثہ/ یورپ ڈنکی:
سمندر میں بڑا حادثہ، لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی حادثہ ، 116 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک، یونانی ذرائع

25/12/2025

Day
Governments Girls High school Abdul Fatah khosa

بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، آج مل...
25/12/2025

بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔

25/12/2025

جب بیٹی گھر سے رخصت ہوتی ہے تو تین چیزیں بھی ساتھ لے کر جاتی ہیں

Address

Fareedabad District Sohbat Pur Balochistan
Sohbatpur
92

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923451943631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Views Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Views Time:

Shortcuts

Share

Category