Taha Public School - TPS Sukheki

Call Contact the organization

Taha Public School - TPS Sukheki Our Aim To Develop A Confident Muslim Youth Harmonized With The Modern Era Education.

Welcome to TPS 🌟❣️🌟
21/09/2026

Welcome to TPS 🌟❣️🌟

07/09/2026
🎉 الحمد للہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉فخر ہے کہ طہٰ پبلک اسکول کی ہونہار طالبہ مریم فاطمہ نے سکول کے پہلے میٹرک سیشن میں ...
06/08/2026

🎉 الحمد للہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
فخر ہے کہ طہٰ پبلک اسکول کی ہونہار طالبہ مریم فاطمہ نے سکول کے پہلے میٹرک سیشن میں 1073 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کی۔
یہ کامیابی طالبہ کی محنت، والدین کی رہنمائی اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں کا ثمر ہے۔
ہم مریم فاطمہ، ان کے والدین اور تمام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

Youm-E-Takbir Mubarak Nation 🇵🇰❣️🇵🇰On 28th May, 1998, Pakistan conducted its first successful nuclear tests, at Chagai, ...
28/05/2026

Youm-E-Takbir Mubarak Nation 🇵🇰❣️🇵🇰

On 28th May, 1998, Pakistan conducted its first successful nuclear tests, at Chagai, Balochistan marking its entry into the group of nuclear armed states.
Till this date Pakistan is the only Muslim Nuclear Power in the world, Alhumdulillah.

10/05/2026

Happy mother's day 💐❣️💐

Happy mother's day from our little stars 💐❣️💐
10/05/2026

Happy mother's day from our little stars 💐❣️💐

🌙 عید الفطر مبارک​السلام علیکم!​طہ پبلک اسکول (T.P.S) کی جانب سے تمام معزز والدین اور پیارے بچوں کو عید الفطر کی دلی مبا...
21/03/2026

🌙 عید الفطر مبارک
​السلام علیکم!
​طہ پبلک اسکول (T.P.S) کی جانب سے تمام معزز والدین اور پیارے بچوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد!
​اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کو آپ سب کے لیے خوشیوں، صحت اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے گھروں میں ڈھیروں برکتیں اور مسرتیں لے کر آئے۔
​
​پیغام: اس عید پر اپنے اردگرد کے ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں اور خوشیاں بانٹیں۔
​دعاؤں میں یاد رکھیے گا!
​انتظامیہ: طہ پبلک اسکول

Address

محلہ فاروقِ اعظم نزد جامع مسجد بہارِ مدینہ سکھیکی منڈی
Sukheke

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Friday 07:00 - 13:00
15:00 - 17:30
Saturday 07:00 - 19:00

Telephone

+923016191812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taha Public School - TPS Sukheki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Taha Public School - TPS Sukheki:

Shortcuts

Share

Category