MWM District Sukkur

Call Website Contact the organization

MWM District Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM District Sukkur, Political Party, Markazi Imambargah, Sukkur.

MWM has an agenda to blend traditional social and religious values and cultural and ethnic diversity of Pakistan into common goals and aspirations for a just society based on Mohammad Iqbal's and Mohammad Ali Jinnah's vision of Islamic democratic regime.

17/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَشریکِ غم:مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع سکھر
17/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شریکِ غم:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع سکھر

14/09/2026

لبیک یا حسین علیہ السلام

14/09/2026

تم بھول گئے

قسم خدا کی ‹اے میرے بھتیجے!›یہ کفّار تم تک اس وقت تک نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ میری پشت میری قبر کی مٹی سے نہ جا ملے اور م...
09/09/2026

قسم خدا کی ‹اے میرے بھتیجے!›
یہ کفّار تم تک اس وقت تک نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ میری پشت میری قبر کی مٹی سے نہ جا ملے اور مجھ کو زمین میں دفن نہیں کردیا جاے۔
پس تم اپنے کام کو مکمل کرو اور کسی کا خوف نہ رکھو۔ اپنی تبلیغ سے لوگوں کو بشارت دیتے رہو اور اس کے ذریعے سے آنکھوں کو سرور اور ٹھنڈک پہنچاتے رہو۔

(مدحت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حضرت ابوطالب علیہ السلام کے کہے گئے کچھ اشعار کا ترجمہ)

26 ربیع الاول ۔۔۔ یومِ وفات

🌙17ربیع الاول جشن صادقینؑشب ولادت باسعادت محمد مصطفیٰﷺ جعفر صادق علیہ سلام مبارک🥰🥰چاروں طرف فضا میں خوشبو ہیںکائنات ميں ...
30/08/2026

🌙17ربیع الاول جشن صادقینؑ
شب ولادت باسعادت
محمد مصطفیٰﷺ جعفر صادق علیہ سلام مبارک🥰🥰

چاروں طرف فضا میں خوشبو ہیں
کائنات ميں جشن صادقینؑ ہیں

28 صفر المظفریومِ رحلتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺاور شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلاماس پُرغم موقع پر تمام مؤم...
11/08/2026

28 صفر المظفر

یومِ رحلتِ رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
اور شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

اس پُرغم موقع پر تمام مؤمنین و مؤمنات، بالخصوص حضرت ولیِ عصر امام مہدیؑ کی بارگاہِ اقدس میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع سکھر

Address

Markazi Imambargah
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM District Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWM District Sukkur:

Shortcuts

Share