16/09/2026
طلبہ کے مطالعے کا ایک روح پرور منظر۔
جامع مسجد مدرسہ بیتُ الرحمن، نیو آئرن مارکیٹ، گولیمار، سکھر
علم کے اس سفر میں اللہ پاک ہمارے تمام طلبہ کو اخلاص، علمِ نافع اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲