02/12/2021
ATIF khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATIF khan official, Public & Government Service, Swabi.
02/12/2021
*$* ¥ =^°> بیا گورہ میخانہ کہ دہ شیخانو ڈکہ نہ وہ۔
ساقی کہ پہ دی ھار کی یوہ پیغلہ شرابی شوہ۔>>>>¥¥€
14/09/2021
1 خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر صوابی سے تھیں - جنکا نام ڈاکٹر لعل بہا تھا اور تعلق تورڈھیر کلی سے تھا - جنکو پشاور یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر کا اعزاز بھی حاصل ہے -
2ـــ پختونخواہ کی پہلی صاحب کتاب خاتون شاعرہ کا تعلق نواں کلی/کرنل شیر کلی سے تھا جنکا نام الفت بیگم درد تھا -
3ــ سدا بهار گیت "لاړشه پيښور ته قميص تور ماله راوړه" صوابيوال شاعر نے لکھا ہے جنکا نام "عبدالغفران بيکس" تھا ـ
4ــ ایک اور مشور گیت "ورک د سوال ليدل شه نه ليدل د دى نه ډير خه دى " صوابی کے شاعر " امير نواس خان" نے لکھا ہے ـ
5ـ يوسف خان ، شهر بانو قصے کا خالق على حيدر جوشى کا تعلق اسماعيله گاؤں سے تھا - جو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ایوارڈ ہولڈر بھی تھا -
6ـ پاکستان کی پہلی خاتون میجر جنرل کے عھدے پر پہنچنے والی عورت نگار جوھَر بھی صوابی سے ہے -
7- پختونخواہ کا پہلا وزیر آعلیٰ عبدالقیوم خان بھی صوابی سے تھا -
8-جنگ 1965 میں جسم کے ساتھ بم باندھ کر دشمن کا سب سے پہلا ٹینک اڑانے والا شہید صوبیدار عالمزیب خان کا تعلق بھی صوابی مانیری سے تھا -
9- پختونخواہ کا پہلا نشان حیدر بھی صوابی کے کرنل شیر خان شہید کو ملا تھا -
Salam to All my dear friends.
Click here to claim your Sponsored Listing.
