20/08/2026
انصاف یوتھ ونگ تحصیل صوابی صدر *محمد یاسین خان* کی مشاورت سے جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل صوابی *عبدالزاکر* نے ویلج کونسل *پنجمن* کے انصاف یوتھ ونگ کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔۔
تمام نو منتخب کابینہ اراکین کو دلی مبارکباد۔۔۔
نوجوان ہی پاکستان تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں اور یہی نوجوان مرشد عمران خان کے نظریے کی کامیابی کیلئے ہر حد تک جائینگے انشاءاللّٰہ ۔۔۔۔