UC Marghuz Gharbi

UC Marghuz Gharbi

Share

▌│█║▌║▌║ υnιon coυncιl мargнυz (gнarвι ward) oғғιcιal page ║▌║?

07/07/2022

تمام اہلیاں اسلام کوعید مبارک صفائی نصف ایمان ھے
مرغز ویلج کونسل عربی کے تمام لوگوں سے درخواست ھے کہ اپنے قربانی کے جانوروں کی الایشیں کھیتوں راستوں گلیوں میں نہ پھینکیں بلکہ کسی تھیلے یا بوری میں ڈال کر مین راستہ خان خیل مین راستہ بلڑخیل اور مین راستہ گاڑ روڈ پر نکال کر رکھ دیں انشاء اللہ ھم اٹھائیں گے صرف ھماری التجا ھے کہ یہ الایشین کھلی نہ پھینکیں بلکہ کسی تھیلے یا بوری میں ڈال کر مین راستوں میں عید کے پہلے دن شام 6 بجے تک رکھیں کھلے پھینکے گیے الایشین ھم نہی اٹھایئںگے۔ اور ایک ذمہ دار شہری بنے اور اپنے گاؤں کے صفائ میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں شکریہ چیرمین محمد آشفاق ویلج کونسل مرغز عربی

Photos from UC Marghuz Gharbi's post 14/03/2022

یونین کونسل مرغز "ویلج کونسل غربی" کے چیئرمین حاجی محمد اشفاق اور ممبران صاحبان نے حلف اٹھایا لیا۔

Photos from UC Marghuz Gharbi's post 12/03/2022

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر مرغز غربی کمیٹی کے ممبر اور چیئرمین ولیج کونسل محمّد اشفاق نے کمیٹی کے دیگر ممبران کے ہمراہ بلڑخیل محمدی روڈ پر کھیتوں کے مالکان کے باہمی مشاورت سے روڈ کے دونوں جانب نکاسی آب کی نالی اور 14 فٹ راستہ بنانے کے کام کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔

اہلیان بلڑ خیل اور کھیتوں کے مالکان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللّه خان شکریہ ادا کیا ۔

19/12/2021

حاجی محمد اشفاق دوبارہ چئیرمن غربی کونسل مرغز منتخب۔

24/11/2021
12/08/2019

عید الاضحی مبارک
ہم نے ویلج کونسل عربی میں پہلے بار ایک مہم چلائی کہ قربانی کے الایشیں نہ پھینکیں بلکہ کسی تھیلے میں ڈال کر راستے میں بلڑخیل گاڑ روڈ اور خان خیل مسجد کے راستے میں رکھ لیں تمام ان باشعور لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ھمارے اس مہم میں بروقت حصہ لیا اور ایک ذمدار شہری ھونے کا ثبوت دیا اور اسطرح ہم نے جانورں کےالایشوں کو صبح 11بجے سے 3 بجے تک اٹھا کر ٹھکانے لگایا.

10/08/2019

ویلج کونسل غربی مرغز ناظم کا اپنے حلقے کے عوام کےلئے ایک ضروری پیغام.

Photos from UC Marghuz Gharbi's post 22/02/2019

ویلج کونسل مرغز یارہ خیل غربی کاویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے تحت ناظم محمد اشفاق، نائب ناظم عمیر یاسر، کسان کونسلر سید عرب خان کے زیر نگرانی محلہ مر غز ونڈ نہر غاڑہ کے عمایدین اور کسانوں کے ساتھ ان کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے بارے میں میٹنگ اور تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اسکا رپورٹ حکام تک پہنچانے کیلئے تیار کیا.

Photos from UC Marghuz Gharbi's post 17/01/2019

ہر سال کی طرح اس سال بھی گاوں کی مین نکاسی آب پر ولیج کونسل کی طرف سے رات کو صفائی کا کام جاری ہے.

04/02/2018

Da public hall makheta da kasabano zaye che der sakha wo aw kali ta tena hs income nawo ahe ke nawe cabin jorhe shawe che maysh 9 hazar karaya ba te raze aw bazar wasara khawand oka che da kaal 1 lake rupe ba jama kege aw da bazar safaye ba pake kege.

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swabi