28/05/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ د چیرمین صفی اللہ خان روارہ فخر دوبیان کیپٹن محمد ھتیم خان اللہ تعالٰی اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔۔
Chairman Safi Ullah Khan Dobian
28/05/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ د چیرمین صفی اللہ خان روارہ فخر دوبیان کیپٹن محمد ھتیم خان اللہ تعالٰی اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔۔
پہ خار ناپرسان کی لوے اختر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانور ذبح کرنا سنتِ اِبراہِیمی ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ رسُولُ اللّٰه (ص) ہے
اور دوسروں کو اپنا حق دینا اپنے آپ کو جہنم سے بچانا
کیونکہ جس کے لیے اپ حرام کی کمائی اکھٹا کر رہے ہو
وہ عید کے دن بھی قبرستان نہیں اتا اکثر سویا ھوتا ھے
26/05/2026
ٹولو مسلمانانو تہ لوے احتر مبارک شہ دا احتر مونز بہ إنشاءاللّٰه دا دوبیانو پہ مرکزی جنازگاہ ( عیدگاہ) کے پہ 6am باندے بہ بیان شروع کیگی او پہ 6:30 بجے باندے بہ مونز أدہ کیگی
25/05/2026
(اسماعیلہ کےقریب فلانگ کوچ اور بس کےدرمیان تصادم)
(11مسافرجاں بحق جبکہ متعدد افرادزخمی ہونےکی اطلاع)
صوابی:سوات موٹروے پر اسماعیلہ کےقریب فلانگ کوچ اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں11 مسافر جاں بحق جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔لاشوں اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مختلف اضلاع سے بتایا جارہاہے۔
24/05/2026
د غم خبر
پہ سردچینہ کی د فضل الٰہی باچہ او دہ نورالہی باچہ مور بی بی وفات شوی د ھغی جنازہ بہ نن د اتوار پہ روز 10 بجے پہ سردچینہ کلی کی ادا کیگی ۔
اللّٰہ پاک دی اوبخی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
23/05/2026
ایکشن کمیٹی کا بڑا اعلان
عید کا نماز اور قربانی واپڈا دفتر میں ادا کرینگے۔ سب جوانوں سے ہے کے ایکشن کمیٹی کا ساتھ دے۔ شکریہ
منجانب۔ سلیم لالا
23/05/2026
ریاست کو پالیسیاں چینج کرنا چاہئے
میں اس بہادر ماں کو سلام پیش کرتاھو
یہ صرف ایک خاتون کے ہاتھوں میں بندوق نہیں
بلکہ ملک بھر پشتون خواتین کا پیغام ہے
شفاف تحقیقات ہونی چاہیۓ کہ بچی پشاور سے کچے کے علاقے میں کسطرح پہنچ گیئ ضرور اندرونی ہاتھ ہو سکتی ہیں
23/05/2026
الحمدللہ، پولیس نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے اب سرکاری طور پر بھی "حورین" کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے لیکن اب بحیثیتِ قوم ہم اس ناسور کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ہماری جتنی بچیاں، بچے اور جوان ان درندوں کے قبضے میں ہیں، اُن سب کیلئے آواز بھی اٹھائیں گے اور ساتھ میں ریاست سے ان درندوں کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کرینگے۔ ساتھ ہی اب یہ سوال بھی ہمارا فرض ہے کہ معصوم حورین سندھ تک کیسے پہنچی؟ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرینگے۔
اس دوران معصوم حورین کی بازیابی کیلئے جتنے بھی ساتھیوں نے کوششیں کئے، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
22/05/2026
دا جنازے اعلان
پہ خورو کے د سید نبی حاجی رور او د باسط منیارے والا پلار گل نبی وفات شوے دے سبا 9 بجے ئ د دوبیانو پہ جنازگاہ جنازہ اداکیگی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن