پاکستان کو دی جانے والی امداد کی تفصیل!
اسلامی ترقیاتی بینک= 4 ارب 20 کروڑ ڈالرز
عالمی بینک= 2ارب ڈالرز
فرانس= 10 ملین ڈالرز
چین= 10 کروڑ ڈالرز
جاپان= 77 ملین ڈالرز
جرمنی= 84 ملین یورو(91 ملین ڈالرز )
Total=
6 ارب 48 کروڑ ڈالرز(1534140000000 یعنی 15 کھرب 34 ارب 14 کروڑ روپے)
جینوا کانفرنس 9 جنوری 2023
پاکستانیوں حساب رکھنا اور آنکھیں کھلی رکھنا
Fahad Arshad
this page is for service of humans and humanity
19/12/2022
جب مراکش کے گول کیپر کا تعلق پاکستان سے بتایا جا رہا ہے تو میں بھی بتاتا چلوں کے میسی کا تعلق بھی اصل میں پاکستان کے خوبصورت سٹی ضلع صوابی سے ہے.
میسی کا اصل نام مستان خان ہے، یہاں کے لوگ اسے مسات مسات بلاتے تھے،
پڑھنے میں نالائق تھا اس لیئے گھر والوں نے گھر سے نکال دیا، پھر وہ ڈنگی لگا کر مطلب 2 نمبر طریقہ سے ارجنٹائن چلا گیا، وہاں فٹ بال کھیلتا رہا اور فٹ بال ٹیم میں سلیکشن ہوگئی، وہاں کے لوگوں نے مسات کی بجائے میسی نام رکھ دیا. میسی ابھی تک چرس اپنے آبائی گاؤں صوابی بام خیل سے منگوا کر پیتا ہے
فخر صوابی جناب مستان خان مسات عرف میسی.
صوابی دا پاوا
میسی لاوا ۔۔۔۔۔۔😁
کل رات فضل الرحمان گرفتاری دینے کے بہانے پارلیمنٹ ہاؤس دیکھنے گئے تھے 😁
#زرائع
24/01/2022
Follow page for more such info
Click here to claim your Sponsored Listing.
