05/07/2023
انشااللہ کل بروز جمعرات تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے ۔ صوابی چوک
Blood donation will cost you nothing,but it will save a life � Your few minutes can save a life of somebody else.
plz donate and save a human being not a single life �
05/07/2023
انشااللہ کل بروز جمعرات تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے ۔ صوابی چوک
13/06/2023
12/02/2022
الحمداللہ۔ آج دوستوں نے اپنا بلڈ گروپ معلوم کرنے کے لیے کمپلیکس لیبارٹری میں ٹسٹ کرکے آرگنائزیشن کا باقاعدہ آغاز کیا ۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جو بھی اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتا ہے وہ اس تنظیم کا حصہ بنے ۔ انشا اللہ چند دنوں میں تمام ڈونرز کا ایک باقاعدہ میٹنگ کریں گے اور عوام الناس کو اسکے اغراض ومقاصد سے آگاہ کریں گے۔🩸🩸