02/05/2024
Add Some Captions
.
Swabi viens Like our official Page .. Thank You !
02/05/2024
Add Some Captions
.
30/04/2022
ALTIMA 2011 FOR SALES 0527436216 WHATSAPP
26/12/2021
*تھانہ صوابی پولیس کی کاروائی*
*دوکان کی دیوار میں سوراخ کرکے مختلف اشیاء اور موٹرسائیکل کے سپئر پارٹس چوری کرنے والا 02 رکنی چور گروہ گرفتار*
*ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ اشیاء اور سپئر پارٹس برآمد*
تفصیلات: مدعی سعد ولد فضل قیوم سکنہ سلیم خان کی رپورٹ کے مطابق رات کے وقت اس کی دوکان کی دیوار میں نامعلوم ملزم/ملزمان نے سوراخ کرکے ویلڈنگ مشین، گرینڈر ،ایک کاٹن انجن آئل اور موٹرسائیکل کے مختلف سپئر پارٹس چوری کئے.
رپورٹ درج ہونے پر ایس ڈی پی او صوابی فاروق زمان خان کی نگرانی میں ایس ایچ او صوابی الطاف خان نے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان سبحان علی، عثمان علی پسران محمد رشاد سکنہ سوات حال سلیم خان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا.
ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ اشیاء برآمد کی گئی ہیں جن کے خلاف تھانہ صوابی میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے.
18/12/2021
ضروری اطلاع
2021۔۔12۔۔16تاریخ
د سلیم خان کلی فقیر اللہ ولد شاکراللہ ۔۔ٹیکسی ڈرائیور چئ خپلو بچوں لہ یی حقہ حلالہ مزدوری کولہ۔۔ٹیکسی بہ یی کولہ ۔۔۔بیگاہ ماسخوتن د مزدوری پہ تکل تلے دے ۔۔او د صوابی اڈی نہ لاپتہ شوے دے ۔۔او کور والہ تا او بچو تہ غٹہ پریشانی دہ ۔او فون نمبر یی ھم بند دے۔کہ چاتہ یی ھر قسمہ سہ معلومات وی ۔۔۔یا چا لیدلے وی نو مہربانی اوکئ رابطہ اوکئ۔۔۔زمونگ صوابئ پولیس تا او نورو محکموں تا خواست دے چی زمونگ سرہ بھرپور تعاون اوکی ۔۔او دا پوسٹ خاص د اللہ د رضا دپارہ شئیر کی03138658871arsalan
27/11/2021
نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم
24/11/2021
عمران خان بس کردو ۔ ۔ ۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کی فریاد ،
Pti naya song
14/10/2021
پشاور کرائم ورلڈ انفو کی خبر پر گرفتار ہونے والا ملزم راز خان تھانہ بڈھ پیر سے فرار
فرار میں مدد کرنے والے محرراور راز خان کے بھائی پر مقدمہ درج
راز خاں پر مختلف تھانوں میں خواجہ سراؤں اور عام شہریوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمات درج کئے گئے تھے
اعلیٰ پولیس حکام کے نوٹس پر دو روذ قبل راز خاں جو بڈھ پیر پولیس نے حراست میں لیا تھا
تشدد کا شکار بننے والے نوجوان نے راز خان سے مصالحت نامہ کر لیا تھا جس کی بناء پر راز خان ناجائز اسلحہ کے کیس میں پولیس حراست میں تھا
راز خان اور اس کے سیاسی بھائی نے علاقہ میں گروہ بنا کر دہشت پھیلا رکھی ہے اور اغواء،تشدد سمیت دیگر جرائم میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہیں
پشاور (کرائم ورلڈ انفو) دو روز قبل پشاور کے علاقہ بڈھ پیر میں ایک گروہ کی اغواء،سرعام فائرنگ و تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر سی سی پی او پشاور احسن عباس ،ایس ایس پی آپریشن ہارون رشید،ڈی ایس پی بڈھ پیر ملک حبیب نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او بڈھ پیر کو گروہ کے سرغنہ راز خان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے جس پر ایس ایچ او نے محنت سے راز خان کو حراست میں لیا جس کے بعد ویڈیو میں تشدد کا شکار نوجوان راز خاں کے سیاسی بھائی کے اثرورسوخ کا شکار ہو کر مصالحت نامہ کر گیا جس پر راز خاں پر صرف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا لیکن ایڈیشنل محرر نے راز خان کے بھائی کے ساتھ ساز باز کر کے ملزم کو حوالات سے باہر نکال کر بھگا دیا بڈھ پیر پولیس نے اپنے ایڈیشنل محرر اور راز خان کے بھائی کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے خیبر پختونخواہ میں سٹیٹ کے اندر سٹیٹ بنا کر رہنے والوں کو چند سیاسی آقاؤں کی پشت پناہی حاصل ہے جس کے باعث صوبہ کے امن و امان کو خطرہ ہے وزیراعلی محمود خان کو اپنے ان سیاسی افراد کو پولیس کے معاملات میں دخل اندازی سے روکنا چاہئے ورنہ پھر خود ہی پچھتائیں گے جیسے مالاکنڈ جے علاقہ میں شیبا گل کے معاملہ میں پچھتاتے ہیں راز خان پر پہلے بھی کئی مقدمات درج ہیں جس میں وہ عدالت کے رحم و کرم پر ہے اس کے باوجود وہ پر تشدد وارداتوں سے باز ہیں آتا ایسے افراد معاشرہ کے لئے ناسور ہیں جس کے لئے محکمہ پولیس کو کاروائی عمل میں لانی ہو گی تاکہ بڈھ پیر کے عوام اس سیاسی اور غنڈہ گروہ سے چھٹکارا حاصل کر سکیں
09/10/2021
فوری انصاف کی کہانی پڑھئیے۔
"ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والی شیبا گل نے دو ہفتے قبل قبضہ مافیا سے اپنی زمینیں چھڑوانے کے لئے پشاور میں پریس کانفرنس کی تھیں۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے عدالتی فیصلے کی کاپیاں بھی دکھائی تھیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر عدالت میں ثابت ہوچکا ہے کہ جائیدادیں ہماری ہیں تو اس پر قبضہ چھڑوانا کیا حکومت اور عدالت کا کام نہیں ہے۔ انہوں نے وزیراعلی اور وزیراعظم سے خصوصی نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔ کل ان کو باپ سمیت قبضہ گروپ نے گولیوں سے چھلنی کردیا ۔ اب وزیراعظم یا وزیراعلی ایکشن بھی لیں تو وہ واپس نہیں آئیں گے ۔
24/09/2021
رولنمبر 26905، کلاس نہم، گاؤں بکوٹ (ایبٹ آباد) کی بیٹی رداء نے 510 نمبر حاصل کئے مگر نہ والد ہیں نہ والدہ کون مبارک دے؟ والدین کی قبروں پر جا کر رو پڑی۔ اللّٰہ اس بچی کو زندگی بھر خوش رکھے اور ہر قسم کی دنیوی و اخروی کامیابیوں سے نوازے۔ رداء آپ کو بہت بہت مبارک ہو پورے پاکستان کی طرف سے۔❤️