اشاعت سوشل میڈیا پاکستان

اشاعت سوشل میڈیا پاکستان

Share

یہ جماعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کا ترجمان پیج ہے ۔جماعت اخبار و دروس کے لئے اس پیج کو لائیک کریں

18/11/2025
15/11/2025

تیسرا سالانہ فقید المثال اجتماعِ عام 16 نومبر 2025
————————————————————
یہ اجتماع نہیں، چراغِ ہدایت کی ضیا ہے
یہاں ہر دل کو روشنی کا نیا راستہ ملتا ہے

جہاں توحید کی خوشبو ہو، سنت کی ہوا بھی ہو
وہی محفل خدا کے فضل سے بابرکت ہوتا ہے

بلائیں رخ بدلتی ہیں، مقدر جاگ اٹھتا ہے
جہاں قرآن کی صدائیں اور علما کا خطبہ ہوتا ہے

الحمدللہ! وہ گھڑیاں قریب آچکی ہیں جن کا بےچینی سے انتظار تھا جمعیۃ اشاعت التوحید والسنّتہ پنجاب کے زیرِ اہتمام عظیم الشان اجتماعِ عام کل بروز اتوار، 16 نومبر 2025 جامعہ حمادیہ بدرالعلوم رحیم یار خان پنجاب میں منعقد ہو رہا ہے۔ یہ اجتماع علم و دعوت، اصلاحِ معاشرہ اور بندگیِ رب کے پیغام کا عظیم ذخیرہ ثابت ہوگا جہاں
قائد انقلاب قرآنی شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری مدظلہ العالی امیر اشاعت و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان اور شیخ القرآن والحدیث مولانا فریدا حمد حقانی امیر جمیعت اشاعت التوحید و سنت پنجاب
اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین و مبلغین خطابات فرمائیں گے۔
آیئے! اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں سمیت اس نورانی اجتماع میں شریک ہوں اور اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کا ذریعہ بنائیں۔

⏰ وقت: صبح 10 بجے (نمازِ فجر کے فوراً بعد آغاز)
📍 مقام: جامعہ حمادیہ بدرالعلوم، رحیم یار خان پنجاب

الله رب العزت اس اجتماع کو ہم سب کے لیے ذریعہِ ہدایت، خیر اور برکت بنائے۔ آپ کی آمد کا خیرمقدم ہے!

06/11/2025

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

06/11/2025

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
وَأَنَا مُبَشِّرُهُمْ إِذَا أَيِسُوا.
"اور جب وہ (قیامت کے دن) مایوس ہو جائیں گےتو میں انہیں خوشخبری سنانے والا ہوں گا
|[جامع الترمذی ٣٦١٠]|

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Swabi