14/01/2023
CDLD Swabi
Page is made with the purpose to post day to day progress of CDLD Swabi team and promote Programme coverage in the region
14/01/2023
Deputy Commissioner Swabi Massage...
Massage from DC swabi..
21/07/2022
03/06/2022
22/05/2022
Thank you
19/05/2022
CDLD STAFF ARE VERY THANKFUL TO HONOURABLE CHIEF MINISTER KPK FOR THE ANNOUNCEMENT OF REGULARIZATION.
26/04/2022
ڈپٹی کمشنر صوابی جناب کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی (DDC) کا انعقاد ہوا جو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( فنانس اینڈ پلاننگ)/فوکل پرسن CDLD پروگرام جناب بشیر احمد صاحب نے چیئر کیا، جس میں CDLD کے انجنیئرز، پروگرام آفیسر CDLD, محکمہ تعلیم ، لوکل گورنمنٹ، پبلک ہیلتھ، C&W اور TMA کے سربراہان اور انجنیئرز نے شرکت کی.
اس موقع پر 102 ترقیاتی منصوبوں جن میں واٹر سپلائی، پختگی گلیاں، سیوریج لائن، گورنمنٹ سکولز میں اضافی کمرہ جات، اور لنک روڈ کی تعمیر شامل ہے کی منظوری دی گئی جو کہ ٹیکنیکل ایولیشن کمیٹی(TEC) کی طرف سے نامزد کی گئی ہیں .
یہ منصوبے حکومت اور عوام کی باہمی شراکت کے پروگرام CDLD فنڈز سے مکمل کیے جائیں گے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swabi
23340
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
