07/08/2025
درخواستیں مطلوب ہیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VC Parmoli North, Public & Government Service, Mohallah Bazid Khel Parmoli, Swabi.
07/08/2025
درخواستیں مطلوب ہیں۔
02/10/2024
For registration of Nikkah the Thalassemia and Hepatitis C is mandatory for registration according to Khyber Pakhtunkhwa Preventive Health Act 2019.
01/10/2024
According Muslim Family Laws Act 1961 the age for Groom is minimum 18 yrs and for Bride 16 yrs.
https://chat.whatsapp.com/KCIgUijKeWs42duiMyDRlK
07/09/2024
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کاعوام دوست فیصلہ
پیدائش اوروفات سرٹیفیکیٹ کی لیٹ/تاخیری اندراج کیلئے عدالتی ڈگری کی شرط ختم کردی گٸ, محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے رولز میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
https://chat.whatsapp.com/KCIgUijKeWs42duiMyDRlK
01/05/2024
عوام الناس خیبر پختونخوا متوجہ ہوں
خیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے Preventive Health Act 2009 لاگو کر دیا ہے۔ جس کے مطابق یکم مارچ 2024 کے بعد ہر نئے نکاح پر دُلہا اور دلہن دونوں کے تھیلیسیمیا اور ہیپاٹائٹس سی کی ٹیسٹ رپورٹس نکاح خواں رجسٹرار کے پاس جمع کروانا لازم ہے۔ تاہم رپورٹس کے منفی یا مثبت ہونے کا نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
ان رپورٹس کے بغیر نکاح پڑھوانے پر نکاح خواں رجسٹرار کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا اور اور مبلغ دس ہزار(10،000) روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
منجانب نکاح خواں رجسٹرارز/ویلج کونسل سیکرٹری پرمولی شمالی
حکومت خیبر پختونخوا.
#تھیلیسمیاں
07/04/2024
Good news for Tehsil Razzar
20/03/2024
آج بمورخہ20-03-2024 کو چئیرمین و بانی گوہرزمان (حاجی) خیگڑہ تنظیم پرمولی کی ویلج کونسل پرمولی شمالی آمد، گاوں کے فلاحی تنظیم۔ خیگڑہ تنظیم پرمولی کے بارے میں آگاہی و پچھلے خدمات و مسائل پیش کیے. اور جو موجودہ فلاحی مسائل ہیں ان کے حل کیلئے ائیندہ لائحہ عمل پر کافی بحث ہوا۔
خیگڑہ تنظیم کی تعاون سے پرمولی میں مختلف جگہوں میں صفائی میں مصروف عمل ہے۔
09/03/2024