01/05/2026
🌍 یکم مئی – یومِ مزدور کا 🌍
آج کا دن اُن محنت کش ہاتھوں کے نام ہے جو اپنی شب و روز کی محنت سے دنیا کو چلاتے ہیں۔
"انہی ہاتھوں سے بنتی ہے دنیا کی ہر صبح"
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مزدور صرف ایک طبقہ نہیں بلکہ معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین 💪
اللہ تعالیٰ ہر محنت کرنے والے کو اس کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔
یومِ مزدور مبارک ❤️
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع صوابی

28/04/2026
28/04/2026
15/04/2026
12/04/2026