Village Council Tano Swabi

Village Council Tano Swabi

Share

Tano Swabi Pakistan (The Land of Brave & Hospitable People) اللہ پاک سب کی نیک دعائیں پوری کرے اور خوش رکھے۔ آمین

20/03/2026
26/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون گاؤں ۔
بہت ہی خوش مزاج اور ہنس مُکھ انسان تھے ان کی اچانک موت بہت بڑا صدمہ ہے،اللّٰہ تعالٰی اس کے والدین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

26/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون گاؤں #تانو ضلع صوابی میں مولانا شمس المعارف صاحب کابھتیجا اور استاد محترم قاری محمد عارف صاحب کا جوان بیٹا بقضائے الٰہی سے وفات پاچکا ہے

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اللہ ربّ العزت سوگوار والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
بہت ہی خوش مزاج اور ہنس مُکھ انسان تھے ان کی اچانک موت بہت بڑا صدمہ ہے،اللّٰہ تعالٰی اس کے والدین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Tano Swabi
Swabi
23611