12/10/2022
السلام علیکم !
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کل بروز جمعرات بوقت سہ پہر 3 بجے مردان تخت بھائی کے مقام پر الیکشن کمپین اور حقیقی آزادی کے حوالے سے جلسہ اور خصوصی خطاب کریں گے۔
تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے عہداداران اور تمام ساتھی اس تاریخی جلسے میں شرکت کرکے جلسے کو کامیاب بنائیں۔
تحصیل رزڑ کے تمام ساتھی دوپہر 1:00 بجہ اسماعیلہ انٹرچینج پر جمع ہو جائیں۔
منجانب :صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ
سوار امان خان۔
06/10/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے دوستوں نے اپنے کپتان کی 70 ویں سالگرہ منائی۔
05/10/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان اور جنرل سیکرٹری عثمان مہمند نے نئے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
20/09/2022
تحصیل صوابی کے چیئرمین عطاء اللّٰه خان صاحب، قیوم خان اور عمر علی کی انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان کو اپنا منسب سنھبالنے پر ان کے ڈیرے آمد۔
20/09/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار کے کہنے ٹی ایم او رزڑ فرمائش گل صاحب نے یارحسین پٹوار خانہ کے قریب کچڑا اٹھوایا۔
10/09/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے کیبنٹ کا صدر شاہ سوار خان کے ڈیرے پر میٹنگ۔
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے فوکل پرسن عامر خان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔
10/09/2022
صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی کے ساتھ انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ صدر شاہ سوار خان اور قیوم خان شیوہ صوابی احتجاج میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے۔
08/09/2022
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی یونیسیف کے تعاون سے بنائے گئے اسٹاف روم اور سکول کے نئے بلڈنگ کا افتتاح کر رہے ہیں، انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
07/09/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے ٹائیگرز تحصیل صدر شاہ سوار خان کے ساتھ پشاور جلسے میں۔
07/09/2022
انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان، سابقہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کے پشاور جلسے میں روانگی کے وقت۔
06/09/2022
تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے نو منتخب عہدیداران۔
صدر: شاہ سوار خان
جنرل سیکرٹری: عثمان مہمند
انفارمیشن سیکرٹری: عرفان اللّٰه